محبت اور آج کے زما نے میں محبت کی سچا ئی ۔ پا ر ٹ 1

Posted on at



بچپن سے میں دیکھتا آیا ہوں فلموں سے لے کر کہا نیوں تک کے محبت ایک بہت حسین احسا س، جس کو پا نے کے بعد انسان کی زندگی پوری طر ح سے تبدیل ہو جا تی ہے۔ اکثر اوکا ت میں نے پڑھا اور سنا ہے کے محبت میں لوگ ایک دوسرے کو لئے بہت کچھ کر جا تے ہیں۔ ہیر رانجھا کی کہا نی ہو یا پھر لیلہ مجنو کی کہا نی ہو ہر کسی میں محبت کر تے ہو ئے لوگوں نے اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کی اور ایک دوسر ے کو پا نے کے لئے اپنے زما نو ں کی ر کا وٹوں کا بھی احسا س نہیں کیا اور یہا ں تک کہ اپنی زند گیا ں اپنی محبت پر وقف کر دیں اور زما نے کے لیے ایسی زندہ مثا لیں چھو ڑیں جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں اور پوری دنیا میں ان لوگوں کی زندہ محبت دکھا ئی دیتی ہے۔ کہا نیوں کے علا وہ عظیم فلمیں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں ہیں جن کو دیکھ کر اکثر میرہ دل بھی کہتا ہے کہ و اقعی محبت اللہ پاک کا دنیا کے لئے ایک حسین طحفہ ہے۔ جسکواگر  اللہ پاک اس دنیا کو نہیں بخشتے تو انسان اس بہت پیا ری چیز سے محروم رہ جا تا۔



میرے خیا ل میں محبت ایک ایسی قوت ہے جس کے سا منے انسا ن بے بس ہو جا تا ہے اور وہ کچھ بھی کر دے وہ اس سے خود کو بچا نہیں سکتا ۔  لیکن سوا ل پیدہ ہو تا ہے کے محبت کس وقت ہو تی ہے ؟ میر ی زا تی رائے کہتی ہے کہ انسا ن کبھی نہیں کہہ سکتا کے اسے محبت کس و قت اور کس سے ہو گی۔ یہ ایک ایسا لمہا ہے جو سیکنڈ وں میں انسا ن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے او ر انسان اس وقت تک انجان ہوتا ہے کے وہ دنیا کی چند حسین ترین قوت سے جا ٹکرایہ ہے اور جس اس کی جیت نا ممکن ہے۔ لیکن اس حا ر میں بھی انسا ن جیت جا تا ہے اور جب وہ پوری طرح سے محبت کے احساس کو جا ن لیتا ہے تو  اسے اس کی اہمیت کا احسا س ہو تا ہے۔ میرا یہ بھی ماننا ہے کے محبت لے لئے ظا ہری حسن بے معنی ہو تا ہے، محبت کا پہلا ا حسا س میرے حساب سے انسا ن کو محبت کا پہلا احساس تب ہو تا ہے جب بے خیا لی میں  انسا ن کسی کے با رے میں نا چا ہتے ہوئے بھی با ر بار سو چنے لگے اور پھر اگر وہ ان خیالا ت سے خد کو جدا بھی کرنا چا ہتا ہے تو وہ اس میں نا کا م رہتا ہے۔یہ انسا ن پر محبت کا پہلا اثر ہو تا ہے اور انسا ن اس احسا س میں آہستہ آہستہ عا دی ہو جا تا ہے۔



میں نے اپنی جو را ئے اوپر بیا ن کی ہے اس میں پہلے تو انسا ن اپنے خیا لا ت کو منتشر کرنے کی کو شش کرتا ہے لیکن آہستہ آہستہ یہ خیا لا ت اس کے لیے نشہ بن جا تے ہیں اور انسا ن چا ہتہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے محبو ب کے خیا لا ت میں ڈوبہ رہے۔ یہ اتنا پیا را احسا س ہو تا ہے کے انسا ن اس میں جتنا کھو جا تا ہے تو وہ اپنے آپ کا پا تا چلا جا تا ہے۔میرے خیا ل سے جو انسا ن اس احسا س سے پر ے رہتا ہے وہ ایک بہت بدقسمت انسا ن ہو تا ہے۔



Written By: Babar Jamil



About the author

babar-jamil

I belong to beloved land of Pakistan, a peaceful country. I did my Bachelors in 2012 in the field of Electronics Engineering. I love being here at FilmAnnex and I think it is a great opportunity site for miniatures of video producers and blog writers.

Subscribe 0
160