ج وقت آگیا ہے پاکستانیوں کے ہم اپنے کل کے لیے آج گھروں سے نکلے ورنہ یہ حکمران ہمارا کل بھی ہم سے چین لینگے۔ ظلم کے خلاف جتنے دیر سے اٹھینگے تو اتنی زیادہ قربانی دینی پڑھے گی ۔ تو اس سے پہلے کے یہ حکمران ہمارا کل ہم سے چینے اس سے پہلے ہم ان حکمرانوں کا کل آج ان سے چھین لے اب وقت گھروں میں میں بھیٹنے کا نھیں ہے اب خان کو ہماری ضرورت ہے کیونکہ وہ ہمارے کل کے لیئے سڑکوں پر نکلا ہے
1
Posted on at