میرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی عظمت کو سلام
اُن کے زمانے میں انسان تو دور کی بات بلکہ ایک کُتا بھی بھوکا نہیں سوتا تھا ، عورت کی عزت لُٹ جانا تو دور کی بات بلکہ عورت کی طرف نگاہ اُٹھاکر دیکھنے کی بھی کوئی ہمت نہ کرسکتا تھا ، زمانہ فاروقی میں جو انصاف تھا اُس کی مثال تاریخ انسانی میں نہیں ملتی ۔ ۔ ۔
آج ہمیں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ جیسا حکمران اور خلافت راشدہ جیسے نظام کی ضروروت ہے ۔ جو لوگ نواز شریف کے پیچھے بھاگ رہے ہیں اُنہیں بھی سوچنا چاہیے کہ ہمیں اسلامی خلافت کے قیام کےلیے محنت کرنی چاہیے ، مسلم قوموں پر اللہ کے عذاب آتے ہیں ، جو لوگ نواز شریف کے عشق میں اندھے ہوچُکے ہیں اُنہیں آنکھیں کھولنی چاہیے اور اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کو نافز کرنے کی فکر کرنی چایے جو کہ رب کائنات کا دیا ہوا حقیقی انصاف کا نظام ہے ۔
پوری دُنیا پر اس وقت یہودی اور مجوسی لابی قابض ہے مگر کیا ہماری سوچیں آزاد ہیں ، کہیں ہماری سوچ پر بھی غیروں کا قبضہ تو نہیں ، اگر آپ آزاد ہوکر سوچ سکتے ہیں تو پھر آج سے اللہ کی زمین پر اُس کے دیے ہوئے عدل و انصاف کے نظام کو نافز کرنے کی فکر کریں ، صحابہ رضی اللہ عنہ کی جماعت کی طرح ، اللہ آپ کی بھی مدد فرمائے گا اور یہ زوال ختم ہوکر عروج میں بدل جائےگا ۔ ہم سب کو اسلامی نظام یعنی خلافت کے قیام کے لئے کوشش کرنی چاہیے ، ساتھ ساتھ اپنی مزہبی زمہ داری محسوس کرتے ہوئے سب مسلمان اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کریں
1
Posted on at