میں نواز شریف کو پکڑ چکی ہوتی.
2. عدلیہ 32 بار منی لانڈرنگ کرنے پر نواز شریف کو سزا دے چکی ہوتی.
3. عدلیہ 71 بار ٹیکس چوری کرنے پر نواز شریف کے خلاف ایکشن لے چکی ہوتی.
4. عدلیہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنے پر نواز شریف کو سزا دے چکی ہوتی.
5. عدلیہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کو انصاف دے چکی ہوتی.
6. عدلیہ راحیل شریف کو سیاست میں ملوث کرنے پر نواز شریف کو سزا دے چکی ہوتی.
7. عدلیہ لاکھوں افراد جمع کیے بغیر اور کروڑوں روپے خرچ کیے بغیر ماڈل ٹاؤن واقع کی ایف آئی آر کٹوا چکی ہوتی.
8.. عدلیہ حضرت علی، حضرت فاطمہ اور آئی ایس آئی کی توہین کرنے والے جیو کی بجاۓ مبشر لقمان پر پابندی نہ لگا چکی ہوتی.
9. عدلیہ فیصل آباد میں غریب کی بیٹی کی عزت لوٹنے والے لیگی ایم این اے کے بیٹوں کے خلاف کاروائی کر چکی ہوئی.
10. عدلیہ لیگی ایم پی اے رانا شعیب کو پولیس آفیسر پر تشدد کرنے کی سزا دے چکی ہوتی.
جو عدلیہ نجم سیٹھی کے علاوہ کسی کو انصاف نہیں دے سکتی، وه آئی ایس کے نمائندوں کی شمولیت کے بغیر دھاندلی کی صاف شفاف تحقیقات کر سکتی ہے، اس بات پر تو وہی شخص یقین کر سکتا ہے:
1. جو نوکری کے قابل نہیں تھا تو ن لیگ نے کسی حقدار کا حق مار کر اسے نوکری دلوا دی.
2. جس نے کسی کی عزت لوٹی تو ن لیگ نے اسے سزا نہیں ہونے دی.
3. جس نے کسی بے گناه کو قتل کیا تو ن لیگ کی بدولت اسے جیل نہ ہوسکی.
4. جس کی قیمت بریانی کی ایک پلیٹ ہو.
5. جس کی عزت کسی سیاست سے تعلق کی وجہ سے ہو، اپنی کوئی عزت نہ ہو.
6. یا جس کے منہ میں فیڈر ہو.
7. یا جس کا نیڈو ختم ہوگیا ہو.
ایسی عدالتوں پر میرے جیسا چھوٹا سا آدمی یقین نہیں
1
Posted on at