چڑیا گھر پارٹ 1

Posted on at


جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے دیکھنے میں آئے ہے كے ہمارے گھر چھٹی كے دن کوئی نا کوئی شغل ضرور ہوتا ہے . گھر كے اندر ہوں ہا باہر یہ میرے گھر والوں پر ہے كے وہ کیا پروگرام بناتے ہیں . اگر گھر میں پروگرام ہو تو کھانے پینے کا پروگرام بن جاتا ہے . یہ پروگرام سب کی مرضی سے موسم كے مطابق بنتا ہے . گرمی كے موسم میں کبھی آموں اور کبھی کا پروگرام بنتا ہے . برسات میں جس دن موسم خوش گوار ہو کسی مقام کا پروگرام بن جاتا ہے . پچھلے جمعہ کو سب نے چڑیا گھر جانے کا پروگرام بنا لیا .

صبح ناشتہ کرتے ہی سب بہن بھائیوں نے چڑیا گھر جانے کی تیاری شروع کر دی . سڑک پر پہنچ کر بس میں بیٹھے اور مال روڈ کی طرف چل دیئے . کوئی آدھا گھنٹہ میں ہم چڑیا گھر پہنچ گئے . چڑیا گھر كے باہر بہت سی کھانے پینے کی ہیں . گاتے سے باہر کھلا میدان ہے جہاں پر کاریں اسکوٹر کھاتا کرنے کا انتظام ہے . گاتے كے ساتھ ہی ٹکٹ گھر ہے . وہاں سے ہم نے ٹکٹس خریدیں اور چڑیا گھر میں داخل ہو گئے .

یہ چڑیا گھر بہت ہی خوبصورت باغ کی شکل میں ہے جس میں پختہ سڑکیں بھی ہیں . فٹ پاتھ بھی ہیں . بہت پُرانے اونچے درخت بھی ہیں . جب ہم چڑیا گھر میں داخل ہوئے تو سب سے پہلے ہمیں مرغ دکھائی دیئے . پہلے تو ہمیں ان کا نام ہی نہیں آتا تھا . ابو ہمارے ساتھ تھے انہوں نے بتایا كے یہ مرغ ہیں . ویسی ان كے كے باہر لکھا ہوا تھا . اس کا نام کسی نے مرغ سہی رکھا ہے . اس میں بہت سے تھے . ان میں بچے بھی تھے جو بہت ہی پیارے لگتے تھے . آگے چلے تو ہمیں ایک تالاب نظر آیا . اس میں آبی پرندے نظر آئے . یہ کئی قسم كے پرندے تھے . اِس كے بعد ہم ہرن كے كے پاس گئے . ہرن پتلی پتلی ٹانگوں والے تھے ، سَر پر سینگ اور کمر پر کسی كے سیاح داغ اور کسی كے سیدھی لکیریں تھیں جن سے ان کی خوبصورتی میں اضافہ ہو رہا تھا .



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160