ٹاور آف ٹیرر ڈسٹن سوینی کےساتھ۔ کیلیفورنیا اور فلوریڈا کی 10 سال کی ٹرپس۔ مقصد پورا ہو گیا

Posted on at

This post is also available in:

میں اکثر بیان کرتا رہتا ہوں کہ کس طرح ڈسٹن سوینی کی وجہ سے، جو کہ اب سولہ سال کا ہے، مجھے میری زندگی اور کاروبار میں بہت فائدہ ہوا۔ ڈسٹن خود پسند ہے، اور اس نے مجھے صبر کرنا اور چیزوں کو کیسے دیکھا جائے ایک لمبی مدت کے پیش نظر سے سکھایا۔ فلوریڈا میں والٹ ڈزنی کی بہت سی ساتھ اور کیلیفورنیا میں ڈزنی لینڈ کی کچھ ٹرپس کے ساتھ، یہ ہماری فیملی کا ہمیشہ سے یہ مقصد رہا ہے کہ ڈسٹن مشہور ٹاور آف ٹیرر کی سواری کرے۔

ٹاور آف ٹیرر پر سواروں کو تیزی سے اوپر اور نیچے ایک آسیب زدہ لفٹ کے ذریعے ٹوائلائٹ زون میں لایا جاتا ہے۔جیسا کہ ڈزنی بیان کرتی ہے:

"تیرہویں منزل پر نظر و آواز کا مجموعہ جسکی تحریک کی وجہ ٹوائلائٹ زون بنا نظر آتا ہے۔ اس تاروں سے بھری مملکت کے سفر کے ذریعے اور یہ کھوجنے کے لیئے کہ تصور کے اندھیرے حصہ کے پیچھے کیا ہے"  

ڈزنی ہالی ووڈ سٹوڈیوز کی طرف جاتے ہوئے ہم نے سواری کرنے سے پہلے ڈولفن ہوٹل اپکوٹ ریسورٹ میں کھانا کھایا

10 سال سے زیادہ عرصہ کی کوششوں کے بعد، میں نے محسوس کیا کہ 25 دسمبر 2013 وہ دن تھا جس دن ڈسٹن نے اپنے خوف پر قابو پایا اور میرے ساتھ اس نے ٹاور آف ٹیرر کی سواری کی

 

مائیک،ڈسٹن اور کیٹی سوینی@ دی ڈولفن


ڈسٹن سوینی ڈزنی کے ہالی ووڈ سٹودیوز جاتا ہے


کوچ کیٹی سوینی ڈسٹن سوینی کے لیئے عقلمندانہ الفاظ کے ساتھ


مقصد پورا ہوگیا۔ مائیک اور ڈسٹن سوینی( اوپری دائیں کونے کی جانب)


کرسمس/ٹاور آف ٹیرر کی تقریبات  اور ڈنر ڈسٹن سوینی کے ساتھ

.

 ڈسٹن سوینی کے لیئے ٹاور آف ٹیرر کی سواری  ایک بہت بڑی کامیابی تھی اور وہ مجھے  وقت کے ساتھ مقاصد کو متعین کرنے ثابت قدم رہنے اور ان مقاصد پر کام کرنے  کے بارے میں پڑھانا جاری رکھے ہوئے ہے- ایک ایسی دنیا میں جہاں ہم تھوڑی مدت کے لیئے توجہ دیتے ہیں، وہ مجھے مستقل طور پر یاد دلاتا ہے کہ لمبی مدت کے مقاصد پر کام کرنا ہے۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160