ٹائم میگزین نے دنیا کے 100 باآثر اور متاثر کن لوگوں کا سالانہ لسٹ جوتعریف کےلائق 100 Most Influential People in the World ، لوگ جو متاثرکن ہو، لوگ جودنیا کی آج اور مستقبل کوتبدیل کرسکتےہےشائع کی ـ رویا محبوب فلم انیکس Citadel of NY اور Afghan Development Project کی پارٹنرہے مختلف وجوہات کی بنا پران لوگوں کی لسٹ میں تھی ـ اس نے اس سال ٹائم لسٹ کو بانی کی بنیاد پرجوائن کیا جوحقیقت میں اس کٹیگری کی لائق تھی ـ
رویا ایک نوجوان اورتجارت پیشہ عورت ہے جس نے افغانستان کی داخل اور باہر عام آذہان کی مثبت تبدیلی کےلیے بہت کچھ کیا ـ وہ سمجھتی ہے کہ جنوبی اوروسطی ایشیاء کی ترقی اور مستقبل عورتوں کی تعلیم میں ہے اورجانتی ہے کہ کسطرح ان مواقعوں اورمقاصد کو حاصل کرسکتےہےـ وہ افغانستان فلم انیکس کیساتھ انٹرنیٹ کلاس رومز بناتی ہے building Internet classrooms in Afghanistan تاکہ 160,000افغان سٹوڈنٹس کودنیا کے ساتھ رابطے میں رکھے، اورویمین انیکس ایک پلیٹ فارم جہاں پر خواتین اپنے خیالات اور آیئڈیاز، ویڈیوز اوربلاگز کے شکل میں سوشل میڈیا پر شریک کرتےہے کیساتھ خواتین کی بااختیاری کےلیے کام کرتی ہےـ
میری ملاقات رویا کیساتھ فلم انیکس پر ہواجب انہوں نے اپنی تعاون کو Francesco Rulli سےشروع کیاـ میں نے جب ان کی عزم کا جائزہ لیا تو وہ ایک ایسی عورت تھی جوکسی بھی سوال کا جواب نا میں نہیں دیتی ـ ایک ایسی ملک میں جوبدستور تبدیلی اورترقی کی راہ پر گامزن ہو ایسے کام جوانہوں نے سرانجام دیں اس کےلیے بڑی عزم کی ضرورت ہےـ وہ 25 سال کی عمر میں خواتین کی حقوق کےلیے ایک ایسی ملک میں لڑی جہاں وہ کبھی کبھی اپنے گھروں کوچھوڑ سکتے ہیں ـ رویا کی تجویز! انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا میں انکے لیے کونسے راستے ہے جواپنے کہانیوں کودنیا کیساتھ شریک کرے، انکو نیے ٹیکنالوجی کے ذریعے سکھائے تاکہ رویا کی قدم پرقدم رکھیے اورمستقبل میں Time's list کے اچھے لیڈروں کی لسٹ میں اپنے لیے جگہ بنا ئے۔ Sheryl Sandberg فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر COO کےبجائے رویا کےلیے اپنی کامیابیوں کوتسلیم کرنے کا اچھا راستہ کونساہے، آج کی بڑی سوشل میڈیا یا پلیٹ فارم میں ایک ہےـ
مبارک ہو رویا!
- Jennifer