Social Media Film Promotion 101 کو جاری رکھتے ہو ئے آج میں LinkedIn پرروشنی ڈالنا چاہتاہوں ـ LinkedIn کا انتخاب میں نے اس لئے کیاکیونکہ میرے خيال ٹوئٹرکے یہ فلم میکرزکیلئےاپنی فلم کی اشاعت کےلے بھترین نیٹ ورک ہےـ ٹو یٹر آپ کے فلم اورآرٹیکلز شیئر کرنے کا پلیٹ فارم ہے جبکہ LinkedIn آن لائن جاب سرچ اور پروفیشنل نیٹ ورکنگ ويب سا ئٹ ہےـ
LinkedIn استعمال کر نے کا طر يقہ اور اس کےذریعےفلم کی پروموشن سے متعلق تجاویز درج ہےـ
پروفیشنل پرو فائل بنائیے: جس پيشے سے آپ کا تعلق ہےـ اسی میی اپنا پروفائل profile بنا ئے اگر آپ فلم میکر ہے تو Entertainment یا Arts اور اس کی ذيلی categories یعنی Motion Pictures and Films یا Animation کا انتخاب کرےـ پھر ایک بہترین headshot، ٹیگ لائن، اپنی ایجو کیشن اور تجربہ درج کرےـ
اپنی پیشہ ورانہ صلا حیتو ں کا ذکرکیجے: اس حصے میں keywords جیسے کہ Film, Film Production, Animation, Stop Motion اور Editing جیسے الفاظ درج کرےـ اس کی مد د سے آپ کی رسائی لوگو ں تک اسان ہوجا تی ہےـ
اپنا کا م اور صلا حیتو ں کا ذکرکرے: اپنےسمری، تجربہ اور تعلم کے سیکشن میں Portfolio آپشن کا استعما ل کرے جس سے اپ کےفلم، بلاگ وغیرہ کولنک کر سکتے ہےـ یہ سب آپ کے پروفائل پر دیکھے جاسکے گےـ edit profile پر جائیے یایہاں تفصیل دیکھیئے یہ ارٹسٹوں کو اپنا کا م دکھا نے کے لئے ایک زبردست فیچر ہےـ
ان فلموں کی لنگز کی لسٹ بنا ئیے جو آپ نے بنائی ہوں ـ
دوسرے پروفائلز profiles کی لسٹ بنایئے: Film Annex, Website blogs ,ٹوٹیرPinterest فیس بک وغیرہ ـ
نئے اپ ڈیٹ باقاعد گی سے دےـ اپنا کام پروفیشنل اندازمیں پیش کیجیےگا ـ تفر یحی پو سٹ فیس بوک پردیجیےگاـ اپ ڈیٹ مخصوص لو گوں کے پیشے کو مد نظر رکھتے ہوئے دیجیےگا LinkedIn کو جوائن کرے اور نیٹ ورکنگ شروع start کرے فلم میکنگ اور animation سے متعلق کئی گروپ ہے جس میں آپ اپنے کام کی اشتہار دے سکتے ہے مگر صرف اشتہارہی نہیں اس سے متعلق گفتگو کوبھی فروغ دےـ
فلم Film Annex اور animation کی LinkedIn پیج کوفالوjob offers کرلے اورنئے لوگوں تک اپنی فلمیں پہنچائےـ
مزید ٹیپز اداکارactor Lillian Rodriguez سے جانیئےـ