جرمنی کا مشہور ٹائم اسکوائر چوک

Posted on at


جرمنی کا مشہور ٹائم اسکوائر چوک :



 


اگر ہم کچھ نئی گفتگو کریں جسکا مقصد آپکو کچھ نئی معلومات دینی ہے وہ یہ کہ جرمنی جو کہ نہایت ترقی یافتہ ملک سمجھا جاتا ہے ووہان پہ آپکو تمام قسم کی سہولیات ملنگی . لیکن میرا گفتگو کرنے کا مقصد انکی ترقی یافتہ ہونے یا انکے پاس جدید قسم کی آلات ہونے کے بارے میں نہیں ہے بلکہ میرا مقصد یہ بتانا ہے کے اس ملک میں اک بہت مشہور چوک پایا جاتا ہے جاکے خاص ہونے کا ذکر میں آج کرونگا .


ٹائم اسکوائر چوک کیا ہے اور یہ کس لئے بنایا گیا ہے ؟



اپ جتنے پڑھنے والے ہیں یقینن میرے جواب کے منتظر ہونگے کہ اخر ہے کیا یہ ٹائم اسکوائر چوک؟


 


بتاتا چلوں کے جرمنی کے اس چوک کو کچھ ایسے مقصد کی غرض سے بنایا گیا ہے اگر اک پاکستانی یا اشیا ممالک میں رہنے والے کسی عزت دار اور سوبر انسان کو اسکا جواب بتا دیا جائے تو یقین کریں کہ کچھ لمحہ کے لئے وہ شائد وہ حیران رہ جائے اور آپکی مزید گفتو سنے بغیر اپ سے سوال کرے کہ یہ کیسے ممکن ہے .



جواب کچھ یوں ہے کے جیسا سب جانتے ہیں کے ہم جتنے لوگ پاکستانی معاشرے میں رہتے ہیں ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ اگر ہم کوئی کام کر رہے ہیں تو دن میں ضرور ایسا وقت نکالتے ہیں جس میں ہم اپنے اپنے والدین ،بھائیوں ، بہنوں اور رشتےداروں اور دوستوں کو وقت دے سکتے ہیں جبکہ جرمنی ملک کی اگر بات کی جاۓ تو یہ یقینن بہت مایوس کن ہے وہاں بلکل الٹا منظر ہے وہ لوگ کام میں اس قدر مگن رہتے ہیں کہ وہ اپنے خاندان سب کو بھول جاتے ہیں



جسکی وجہ سے وہ لوگ ٹائم اسکوائر کا رخ کرتے ہیں جہاں پہ انکا مقصد لوگوں سے بات کرنا ہوتاہے تاکہ وہ اپنے دل کی بھڑاس نکال سکیں اور ڈپریشن سے بچ سکیں .


 


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160