ونڈوز کی تبدیلی وقت کے ساتھ ساتھ

Posted on at


میں نے اپنے زندگی میں سب سے پہلے ونڈو 98 اپنے کمپیوٹر میں استعمال کی اور محجھے بہت پسند آئی کیونکہ وہ بہت آسان تھی۔ اُسکا سب سے بڑا مسلئہ جو تھا وہ سپیڈ کا تھا اور وہ تقریباً 10 منٹ لگاتی تھی سٹارٹ ہونے میں جو محجھے پسند نہ تھا۔

             

اسکے بعد ونڈو 2006 استعمال کی جو قدرے اُس سے بہتر تھی۔ یہ سپیڈ کے حساب سے دوسری تمام سے ٹھیک تھی اور اسکا یہ بہت لوگوں کو مسلہ تھا کہ یہ بہت ذیادہ سافٹ وئیر نہیں چلاتی تھی اور اسکی ضرورت پورا کرنے کے لیے ونڈو 7 مارکیٹ میں آئی اور آتے ہی دھوم مچا دی۔

                  

آجکل کے دور میں بھی ونڈو 7 کی بڑی مانگ ہے لیکن اس میں بھی کچھ کمی رہ گیئں تھی جن کو پورا کرنے کے لیے ونڈو8 اور پھر 9،10،11،12،13 اور 16 آئی۔

                

ان سب کی ضرورت اور اہمیت وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہو رہی ہے۔ میں آجکل ونڈو8 استعمال کر رہا ہوں جوکہ اوسطً باقی سب سے بہتر ہے۔



About the author

abid-rafique

Im Abid Rafique student of BS(hons) in chemistry and and now i m writer at film annex. I belong to pakistan.

Subscribe 0
160