یوسف علیہ سلام نے کل ١٢٠ سال کی زندگی گزاری
حضرت یوسف علیہ سلام کے تابوت کو کنعان میں حضرت موسیٰ علیہ سلام نے دفن کیا
موسیٰ علیہ سلام کہ ذکر قرآن پاک میں بہت دفع کیا ، ١٣٦ دفعہ
عزیز مصر کے انتقال کے بعد حضرت یوسف علیہ سلام اور زلیخا کی شادی ھوئی
حضرت یوسف علیہ سلام کے دو لڑکے تھے
آفرائیم
منشاء
جب کہ اپ کی ایک بیٹی تھی
رحمت بن یوسف
موسیٰ علیہ سلام کی والدہ محترمہ کا نام یوخاند تھا، جب کہ والد کا نام عمران تھا
آپ علیہ سلام کی بہن کا نام کچھ روایات میں کلثوم ملتا ہے اور کچھ میں مریم
موسیٰ علیہ سلام کا قد مبارک ١٣ گز تھا
موسیٰ علیہ سلام کا نام فرعون کی بیوی آسیہ نے رکھا تھا
شعیب علیہ سلام کہ ذکر قرآن میں ١١ جگہوں پر ملتا ہے
ایوب علیہ سلام کا ذکر قرآن میں چار مرتبہ آیا ہے
زوالکفل علیہ سلام کہ ذکر ٢ دفع قرآن نے کیا
١٧ جگہوں پر حضرت سلیمان علیہ سلام کہ تذکرہ قرآن پاک میں ملتا ہے
٣ دفعہ ذکر قرآن مجید نے ، الیاس علیہ سلام کا کیا
حضرت الیسع علیہ سلام کا ذکر قرآن مجید میں ٢ دفعہ الله تعالیٰ نے فرمایا
بلاگ رائیٹر
نبیل حسن