" صفائی نصف ایمان "

Posted on at


" صفائی نصف ایمان "



انسان کو دنیا میں بھیجا گیا اور پھر اسے زندگی گزارنہ سکھایا اور اسکو عقل کے ذریعے نئے نئے ایجادات کے بارے میں علم دی اور پھر انسان کو اس قبل بنایا الله نے کے وہ اپنی صفائی کا خیال رکھ سکے .



اسی لئے کہتے ہیں صفائی نصف ایمان ہے کیونکہ اسلام جن چیزوں کے کرنے پہ بھی زور دیتا ہے یقینن اسمیں بہت بڑا فائدہ ہوتا ہے . اب میں یہا ں آپکو جس بات کی طرف لیکے جارہا ہوں وہ نہایت ہی اہم ہے اور وہ اسی بات کو اگے لیکے چلیںگے کیونکہ جب بھی ہم کہتے ہیں کے صفائی کا خیال رکھا کرو تو اچانک ہمارے دماغ میں یہی خیال اتا ہے کہ اگر ہم صاف ستھرا رہینگے تو بہت قسم کی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے



 


انسان جب صاف ستھرا رہنا کا عادی ہوجاتا ہے تو اسکا دماغ ہمیشہ ترو تازہ اورعادتیں اچھی ہوجاتی ہیں. یہ اک عام سی بات ہے کہ انسان کا دماغ جس ماحول میں زیادہ رہتا ہے تو اسی کی اثرات پڑھتے ہیں .


ہم سب کا اک انسان اور پھر مسلمان کی نظر میں صاف ستھرا انسان کا آدھا ایمان پورا ہوجاتا ہے اور اگر وہی انسان اپنے باقی کے عمال بھی اچھے رکھے تو یقینن اک کامل مومن بن جاتا ہے. جو کہ الله اور رسول کے بہت زیادہ قریب ہوجاتا ہے.



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160