آپ چھوٹے بچوں کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں

Posted on at


اگر آپ گاڑی میں جا رہے ہیں اور اگر آپ کے ساتھ چھوٹے بچے بھی ہیں تو مہربانی فرما کر انھیں بھی اپنے ساتھ لے جائیں جہاں آپ جائیں باز لوگ ایسے ہوتے ہیں جو چھوٹے بچوں کو گاڑی میں ہی بیٹھا کر خود شاپنگ کے لئے یار کسی ہوٹل میں کھانا کھانے چلے جاتے ہیں -  

اور گاڑی کو لاک کر دیتے ہیں اور گاڑی کے شیشے بھی نہیں کھولتے اور یہ بوہت ہی نقصان دے ثابت ہو سکتا ہے کیوں کہ گرمی کے موسم میں جب گرمی بڑھ جاتی ہے تو گاڑی کے شیشے تھوڑا سا بھی کھولنے کے باوجود کاربون مونوآکسائڈ گیس جما ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے بچوں کا دم بھی گھٹ سکتا ہے اور وو اپنی جان سے ہاتھ بھی دھو سکتا ہے

شہروں میں کئی ایسی عورتیں لاپرواہی کرتی ہیں کہ جب وو اپنے بچوں کے ساتھ جاتی ہیں تو خود شاپنگ کرنے چلی جاتی ہیں لیکن بچوں کو گاڑی میں ہی چھوڑ دیتی ہیں اور کافی دیر بعد جب گاڑی کی طرف اتی ہیں تو ایک معصوم ہنستے کھیلتے بچے کی جگہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سویا ہوا اپنے بچے کو دیکھتی ہیں اور اس وقت رونے اور افسوس کرنے کے علاوہ کچھ نہیں بچتا ،،

                                 

اسی طرح کئی باپ ایسے لاپرواہ ہوتے ہیں جو کہ اپنے دوستوں کے ساتھ گپ کرنے لگ جاتے ہیں یا کوئی فضول کھیل کھیلنے لگ جاتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ ہمارے بچے گاڑی میں لاک ہیں اور جب سب کاموں سے فارغ ہو کر اتے ہیں تو تب بوہت دیر ہو جاتی ہے اور سواے پشتاوے کے کچھ نہیں بچتا اس لئے اگر آپ اپنے بچوں کو گاڑی میں کہیں بھی لے جا رہے ہوں تو ہمیشہ انھیں اپنے ساتھ ہوٹل میں ،یا کسی شاپنگ مال میں ساتھ لے جائیں ورنہ پشتاوے کے علاوہ کچھ بھی نہیں رہےگا

                                               



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160