افغانستان کی معیشت ، انسانی حقوق، حکومت اور قیادت میں خواتین کا اختیار پوسٹ: ۸۲ ستمبر، وقت 13:56

Posted on at

This post is also available in:

ہر ملک افغانستان سے شروع کرتے ہیں4بڑے شعبے رکھتا ہے جس میں عورت اور مرد دونوں لازمی حصہ لیتے ہیں ذمہ داریاں شئیر کرتے ہیں۔ سب سے زیادہ ترقی یافتہ معاشرے اور پر امن ملک عورتوں اور مردوں کے درمیان متوازن تعلقات اور تعاون سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ یہ چار شعبے یہ ہیں:
معیشت ، انسانی حقوق، حکومت اور قیادت 
افغانستان اور دوسری سنٹرل اور جنوبی ایشیائی ممالک (بنگلہ دیش ، بھوٹان ، انڈیا، کرغستان ، قازقستان ، مالدیپ، نیپال ، پاکستان، سری لنکا ، تاجکستان ، ترکمانستان اور ازبکستان)، میں صحت مند ترقی کے لئے ضروری ہے کہ اوپر دئے گئے شعبوں میں خواتین کے کردار کی حمایت کی جائے۔ اس میں وقت اور سرمائے کی ضرورت ہے۔ یہان ایک چیز ہے جو ان چار شعبوں میں مشترک ہے ۔ میں اس سافٹ وئیر ، سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا ترقی کہوں گی۔ 
فوٹو گراف کرٹسی انجیلا شاہ



نئی معیشت سافٹ وئیر ، سوشل میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا، آن لائن ایڈورٹائزمنٹ ، آن لائن وغیرہ کی بنیاد پر مشتمل ایک ایسا میدان ہے جہاں عورت مردوں کی اجارہ داری والے کاروبار میں کم مخالفت کی وجہ سے آسانی سے مالی معاملات کو برقرار رکھ سکتی اور حاصل کر سکتی ہے یہ اسی طرح سے ہے کہ کس طرح آریانہ ہفنگٹن نے ایک اور مردوں کے زیر اثر صنعت ، نیوز اور میڈیا انڈسٹری میں اپنی اجارہ داری قائم کی اور کسی طرح ٹینہ براؤن نیوز ویک (پرانی معیشت) اور ڈیلی بیسٹ (نئی معیشت) کے انضمام لئے کردار ادا کیا ہے ۔

فلم انیکس نے وومن انیکس کو تخلیق کیا اور مندرجہ ذیل مقاصد حاصل کرنے کے لئے افغان ترقیاتی منصوبے قائم کئے۔
ہرات کے سکول کے چالیس انٹرنیٹ کلاس رومز کے ذریعے 160000 بچوں کو انٹرنیٹ سے کنیکٹ کرنا۔ 
افغانستان کے سکولوں میں موبائل ادائیگی نظام کے ذریعے بہتریں طالب علموں کو ایگزامر اور مائیکرو سکالرشپ نظام کے تحت نوازنا ۔
اس تصور کو دیگر سنٹرل اور جنوبی ایشیائی ممالک (بنگلہ دیش ، بھوٹان ، انڈیا، کرغستان ، کازکستان ، مالدیپ، نیپال ، پاکستان، سری لنکا ، تاجکستان ، ترکمانستان اور ازبکستان تک بڑھانا۔ 
فلم انیکس کے پاس ٹیکنالوجی اور ویژن ہے ۔ لیکن ہم اپنے منصوبوں کو ہرات شہر کی حدود سے باہر قومی اور بین القوامی سطح پر لانے کے لئے دوسرے بین الاقوامی تعلیمی اداروں اور نجی اداروں کی مالی اور لاجسٹک مدد استعمال کر سکتے ہیں۔

 

 


یہ تصور ہے :
۱۔ سافٹ وئیر خواتین کے لئے ۲۔ ہارڈوئیر مردوں کے لئے

آدمی کمپیوٹر بنائیں اور فٹ بال سٹیڈیم تعمیر کریں ۔ خواتین سافٹ وئیر ، ہوسٹنگ، تقسیم، اور ڈیجیٹل ڈیٹا کا کام کر سکتی ہیں۔ ہوسٹنگ ترقی یافتہ ممالک میں ہوتی ہے جو کہ محفوظ ہیں اور جدید ٹیکنالوجی رکھتے ہیں۔ 
ایڈورٹائزنگ (تشہیر)ایک منصوبے کی اقتصادی پائیداری کو برقرار رکھنے کے لئے ایندھن ہے۔ 
مالی تحفظ کو برقرار رکھنے کے لئے آمدنی کو ترقی یافتہ معیشتوں کے بین الاقوامی اداروں میں رکھا جا سکتا ہے۔ زیادہ سافٹ وئیر انسٹال ہوچکا ہے اور عورتوں کو زیادہ طاقت دی گئی ہے۔ زیادہ سے زیادہ ڈیٹا کا مطلب کم کرپشن ۔ اس طرح سے روایتی کاروبار کو زیادہ خدمات فراہم کی گئی ہیں قطع نظر اس کے کونسی صنف کاروبار کو چلا رہی ہے۔ اس کے نتیجے میں کاروبار میں دونوں مرداور عورت کے لئے صورتحال فائدہ مند ہے۔ 
یہاں ایک جائزہ ہے: برائے مہربانی یہ ویڈیو استقلال کابل فٹبال ٹیم کی تربیت اور نمائشی کھیل کے بارے میں ہے۔ اس ویڈیو میں کونسے لوگ ہیں؟
مرد فٹبال کھلاڑی 
مرد کوچز اور مالکان 
مرد شائقین 
مرد سینماٹو گرافرز

 

 

 


اس ویڈیو کو خواتین کے زیر انتظام ہوسٹنگ، ڈسٹریبیوشن اور ایڈ سرونگ سوفٹ وئیر میں خواتین کے زیر انتظام سوشل میڈیا حکمت عملی کو استعمال کرتے ہوئے خواتین کے زیر انتظام ویڈیو کی تقسیم کے پلیٹ فارم اور بلاگ کے ذریعے تقسیم کیا گیا۔ 

مزید ویڈیوز اور مزید تحریری مواد ۔مزید خواتین انتظامیہ ۔ خواتین کے لئے مزید مواقع 
جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس منصوبے کے دماغ اور مالی انجن افغان خواتین ہیں جو کہ افغانستان میں اپنے گھر یا دنیا کے کسی بھی حصہ میں رہ کر کام کر سکتی ہیں۔ عورتیں کامیابی کے لئے قدم
کوئی بھی خواتین کو کمیونیکشن سکلز، سوشل میڈیا اور ڈیٹا کے تبالہ میں شکست نہیں دے سکتا ۔ مرد معلومات اور ڈیٹا کے مقابلے میں اپنی بالادستی کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ آن لائن کاروبار میں ڈیٹا کا تبادلہ آمدنی اور طاقت قائم کرتا ہے جبکہ روایتی کاروبار وقار رکھتا ہے۔ 
یہاں چند سوالات کے جوابات ہیں۔ 
ہم نے نیو یارک کے سائٹڈل کو کیوں تشکیل دیا؟
تاکہ افغان ، سنٹرل اور جنوبی ایشیاء کی کاروباری خواتین کو شفاف اور محفوظ بینکاری نظام کے ساتھ وہی سہولیات دیں جو ترقی یافتہ ممالک کی کاروباری خواتین کو حاصل ہے۔ ان کے مالی معاملات تک رسائی مع لاگ انز اور کریڈٹ کارڈ ز۔

ترقی پذیر ممالک میں مالی خطرات ختم کرنے کے لئے محفوظ ، مستحکم اور ترقی یافتہ معیشتوں کے ماحول میں آمدنی 
ہم نے بزنس ڈیجیٹل انکیوبرٹر کیوں تخلیق کی؟
ویڈیو مواد اور آن لائن ڈیٹا میں اضافہ کے ذریعے آمدنی میں اضافہ حاصل کریں۔
بغیر بڑے اشتہاری نیٹ ورکس اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کو افغانستان، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، انڈیا، کرغستان ، کازکستان ، مالدیپ، نیپال ، پاکستان، سری لنکا ، تاجکستان ، ترکمانستان اور ازبکستان کی طرف سفر کئے بغیر انٹرنیٹ کلاس روم کی تعمیر میں شامل کریں ۔ 
ایگزامر ایجوکیشنل سوفٹ وئیر کیا ہے؟
ایک مفت آن لائن ایجوکیشن سافٹ وئیر جسے ایک افغان خاتون نے ڈیزائن اور تیار کیا ۔ 
یہ ایسی جگہ ہے جہاں ہم بہترین طالب علموں کی نگرانی کر سکتے ہیں اور انھیں موبائل ادائیگی نظام کے تحت مائیکرو اسکالرشپ سے نواز سکتے ہیں۔ جیسا کہ کیش الائنس اس سے زیادہ بہتر (یو ایس ایڈ کی طرف سے تجویز کردہ)
افغان طالب علموں کو سوشل میڈیا کی تعلیم اورآن لائن ہونے کے لئے پلیٹ فارم 
فلم انیکس کے لئے ایک نقطہ آغاز کہ بہترین لکھاری ، ڈویلپرز اور فلم سازوز کی کھوج جن کی خدمات فلم انیکس اور دوسرے بین الاقوامی کمپنیاں کے لئے حاصل کی جائیں گی۔ 
افغان لکھاریوں کو بھی انہیں شرائط اور آمدنی کے لحاظ سے نوازا جا رہا جیساکہ ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے۔ فلم انیکس لکھاریوں کو ان کے بز سکور (BuzzScore)کے مطابق ادائیگی کرتا ہے۔ افغان خواتین کا بڑا بز سکور ہے کیونکہ وہ اپنا زیادہ وقت گھر میں گزارتی ہیں تو اس کے نتیجے میں وہ سوشل میڈیا پر زیادہ فعال ہیں۔ 
مندرجہ بالا افغان خواتین کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ اپنی سوفٹ وئیر ڈویلپمنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا سروسز افغانستان کے سرحدوں سے باہر سنٹرل ایشیاء اور دنیا کے دوسرے ممالک میں خدمات فراہم کریں یہاں تک کہ بھارت سے بھی مقابلہ کرسکتی ہیں۔ 
کاروباری اور تاجر خواتین جیسے رویا محبوب اور فرشتے فرحہ جیسے بہترین کاروباری افراد جن کے ساتھ میں نے کام کیا ان کی خواتین سوفٹ وئیر ڈویلپرز کی ٹیم یو ایس ایڈ اور دوسری بین الاقوامی تنظیموں کا افغان خواتین کی ترقی اور ترویج میں سرمایہ کاری کی جانب پہلا قدم ہے ۔
گزشتہ 5 مہینوں میں رویا محبوب اور ان کی ٹیم نے ہرات کے 5سکولوں اور 20000سے زیادہ طالب علموں کو انٹرنیٹ سے کنیکٹ کیا ہے ۔ان کی ٹیم ہر طالب علم کی آن لائن رجسٹریشن کروا رہی ہے جس کی شروعات سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کی جارہی ہے جیسا کہ فیس بک ، ٹویٹر ، ای میل ایڈرسزبنانا اور پلیٹ فارم پہ ویڈیو اپ لوڈ کرنا اور بلاگ بناناجیسا کہ فلم انیکس ہے(جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ یو ٹیوب بند ہے)
رویا محبوب ، الہا محبوب اور فرشتہ فرحہ ایگزامر ایجوکیشن سوفٹ وئیر پلیٹ فارم کا تصور رکھتی ہیں۔ہمارے اٹالین ڈویلپرز کی مدد کے ذریعے وہ افغانستان اور دنیا کے لاکھوں طالب علموں اور اساتذدہ کو تعلیم اور مواد کے حصول میں آسانی کے لئے اس سافٹ وئیر کی تیسری نسل کی تیار ی پر کر رہی ہیں۔ 
فوٹو کرٹسی انجیلا شاہ 
برائے مہربانی رویا محبوب سے ملیے 
برائے مہربانی فرشتہ فرحہ سے ملیے 
برائے مہربانی الہا محبوب سے ملیے

 



انجیلا شاہ ایک دبئی بیسڈ فری لانس جرنلسٹ ہیں۔ وہ نیو یارک ٹائمز ، ٹائم میگزین ، نیوزویک اور انسٹیٹیوشنل انوسٹر میگزین اور دیگر مطبوعات میں لکھ چکی ہیں۔ وہ ایک کتاب ’’افغانستان میں رویا محبوب لڑکیوں کو کمپیوٹر سے جوڑتی ہیں‘‘ کی مصنف ہیں

 

 

 

 



About the author

mahjabinmohammadi

Mahjabin Mohammadee was born in Iran. she studied her high school in Iran. Her family return back to Afghanistan during the fall of taliban 6 years ago. She is studying English in Herat Bastan Institute. Mahjabin has interest to reading novel books and cooking.

Subscribe 0
160