مسکراہٹ محبت کی بنیاد ہے مسکراہٹ پر پوری دنیا قایم ہیں مسکراہٹ صدقہ جاریہ ہے .مسکراہٹ سے انسان کو
سکوں ملتا ہے .ایک مسکراہٹ سے انسان کے سارے غم ختم ہو جاتے ہے .مسکراہٹ مصلوں کا حل ہے .مسکراہٹ ایک اچھے انسان کی علامت ہیں .لکین آج کل کے دور میں مسکراہٹ لوگوں کی چہروں پر نہیں ہیں .اسکی کی وجہ
یہ ہیں کہ لوگ ایک دوسرے سے نفرت و حسد کرنے لگے ہیں لکین کامیاب لوگوں کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ
ہوتی ہیں
مسکراہٹ ایک اسی چیز ہے .جس سے انسان کی ٹینشن دور ہوتی ہے .مسکراہٹ صرف اس آدمی کے چہرے پر
جو دوسروں کو خوش دیکھنا چاہتا ہیں .اور دوسروں کی خوشی میں اسکی خوشی ہوتی ہے
.
حضرت محمّد کے چہرہ مبارک پر ہر وقت ہوتی تھی .اور جب بھی کسی سے ملتے تھے تو ملنے سے پہلے اس
آدمی کو پتہ لگ جاتا تھا کہ آپ کے چہرے پر کتنی مسکراہٹ ہوتی تھی .اور وہ آدمی آپ کو اس صورت میں دیکھ
کر وہ بھی خوش ہوجاتا تھا .
ایک دن ایک آدمی حضرت محمّد کے پاس آیا اور فرمایا کہ میں بہت غریب ہو میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے .
حضرت محمّد نے فرمایا کہ صدقہ دیا کرو اور آدمی نے بولا کہ میرے پاس صدقہ دینے کے لئے کچھ نہیں ہے . اور آپ نے فرمایا کہ مسکراہٹ دے سکتے ہو اور مسکراہٹ صدقہ جاریہ ہے
بہلول دانا جسے لوگوں کو لوگ دیوانہ کہتے تھے .اس کے چہرے پر ہر وقت خوشی اور مسکراہٹ ہوتی تھی .
مولانہ حلیم جو کہ بہت بڑے دانہ اور اچھے اور تیز ترین اور بیماریوں کا علاج والا سمجھا جاتا تھا ،وہ کہتے
تھے کہ میں ہر وقت اپنے چہرے پر خوشی کا اظہار مسکراہٹ سے کرتا تھا .اور دوسروں کو کہتا تھا .کہ مسکراہٹ
سے جیو ،کسی کا دل جیتنے کا ذریعہ مسکراہٹ ہی ہے .ایک مسکراہٹ سے آپ اسکے ہو سکتے ہو .وہ آپ کا
ہوسکتا ہے .صرف یہ کہ وہ مسکراہٹ کی قدر جانتا ہو
.
انگرز ڈاکٹر سیکولوجسٹ کہتے ہے کہ ایک انسان کو دن میں تقریبا ١٠٠ دفعہ سے زیادہ مسکرانا چاہیے .کیونکہ
جب چہرے پر مسکراہٹ ہو تو انسان کو پھر اپنی سوچ کم ہوتی ہے وہ جس حالت میں ہو اسکو اتنا احساس نہیں ہوتا
.اور انکی عمر کا پتہ نہیں چلتا .
فلم انڈسٹری میں ہیرو کو اگر دیکھ لے تو اس کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ سی ہوتی ہے .
اگر لیڈر کو دیکھ لے تو اس کے چہرے پر ہمیشہ اور ہر وقت مسکراہٹ اور خوشی سی ہوتی ہے .
اب جو بھی پڑھے گا وہ مسکراے گا اور جس جسکو شیر کرے گا وہ بھی مسکراے گا مسکراہٹ کا صدقہ دیا
کرو مسکراہٹ ،مسکراہٹ ،مسکراہٹ اور صرف مسکراہٹ
Writer:jamshed annex.