زندگی کے اچھے پل

Posted on at


بہار کا موسم :



ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بہار کے موسم میں اپنی زندگی کے اچھے پلوں کو گزارے اور اک یادگار لمحات بناۓ. بہار کے موسم میں لوگ سیرو تفریح کے لئے نکلتے ہیں اور زندگی کو رنگین بناتے ہیں.



اگر میں آپکو کچھ منظر دکھاؤں جہاں پہ لوگ پیار و محبت کے جذبے سے سرشار ہوکر اپنی زندگی کو انتفریح گاہوں گزرتے ہیں تا کہ وہ پل ہمیشہ یاد رہے .



بہار کا موسم یعنی کہ خوشیوں کا موسم :



پاکستان میں بہت سی ایسی فیملیز ہیں جوکہ اپنے فیملی ٹورز کو اک اچھے انداز میں ترتیب دیتے ہیں. اگر ہم یہاں پہ اسلام آباد مونومنٹ کی بات کریں تو یہاں ملک کے کونے کونے سے لوگ سیرو تفریح کے لئے اتے ہیں. یہاں پہ بہت ہی مشھور میوزیم بھی ہے جسمے قدیم دور کی تاریخ کے اثار ملتے ہیں. یہاں پہ آپکو ہمارے بانی پاکستان محمّد علی جناح کا مجسمہ بنا نظر آئیگا اور ساتھ ہی انکے انکی بہن محترمہ فاطمہ جناح کا مجسمہ بھی نظر آئیگا.



یہاں پہ چند تصاویر اس میوزیم کے ہیں جو کہ آپکو باقی کی کہانی بتائیگا. ان تصاویر کو دیکھ کرغور کریں آپکو پتا لگےگا کہ مجسمے کتنی باریقی سے بنے ہوۓ ہے.


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160