کچھ امراض کا علاج صرف پرہیز

Posted on at


مرض چاہے جو بھی ہو ہر مرض میں پرہیز بوہت ضروری ہوتی ہے لیکن چند امراض ایسے ہیں جو صرف پرہیز کرنے سے ہی ختم ہوتے ہے اور پرہیز نہ کرنے پر انسان کو بوہت بڑا نقصان اٹھانا پڑھتا ہے ان مرض میں چند امراض کا میں ذکر بھی کرنا چاہوں گا سب سے پہلے میں شوگر کے مرض کا ذکر کرتا ہوں

                                                     شوگر

شوگر وو موزی مرض ہے جو انسان کو دیمک کی طرح اندر ہی اندر کاٹتا رہتا ہے اور اس میں پرہیز نہ کرنا خود کشی کرنے جیسا ہے اس مرض میں اگر آپ میٹھا زیادہ کھائیں جیسے چاۓ زیادہ پی لیں تو یہ مرض ایک دم سے بڑھ جاتا ہے اور گردے کی خرابی کا سبب بنتا ہے اس کے علاوہ آپ چینی کا استمال اس مرض میں زیادہ کرینگے تو یہ آپ کا بی .پی بوہت تیز کر دیگا جس سے آپ کے دماغ کی رگیں بھی پھٹ سکتی ہیں اور آپ کی موت بھی واقعہ ہو سکتی ہے اس کے علاوہ اگر آپ گھومنا پھرنا چھوڑ دینگے تو یہ مرض اور بڑھے گا اور آپ کا جسم موٹا ہو جائیگا جو کے آپ کے لئے بوہت نقصان دے ثابت ہو سکتا ہے اس لئے اس مرض میں پرہیز بوہت ضروری ہے اور ورزش اور کام کاج زیادہ کرنے سے اس مرض میں کمی آ سکتی ہے ،،،

اس کے علاوہ بھی بوہت سے مرض ہیں جو صرف پرہیز سے ہی ٹھیک ہو سکتے ہیں ان میں یرقان کا مرض بھی شامل ہے

                                                           یرقان 

یہ مرض زیادہ تر گندا پانی پینے سے یا زائدہ گرم چیزیں کھانے سے ہوتا ہے اور اس مرض میں بھی شوگر کے مرض کی طرح پرہیز لازمی ہے اگر آپ بھی یرقان کے مریض ہیں تو آپ گھومنا پھرنا کھیلنا کم کر دیں اور مکمل آرام کرنے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی چیزوں کا استمال کریں ورنہ یہ مرض آپ کی جان بھی لے سکتا ہے اس مرض میں اکثر لوگ پرہیز نہیں کرتے ہیں اور معمول کے مطابق گرم چیزیں کھاتے رہتے ہیں جیسے پکوڑے سموسے وغیرہ ،حالانکہ یہ ایسے مریض کے لئے بوہت ہی نقصان دے ہے ایسے مریض کو ہمیشہ ٹھنڈی چیزیں کھانی چاہیی اور ان چیزوں میں گنے کا جوس مولی،گاجر.مالٹا،اور گڑھ کا شربت شامل ہیں روز صبح اٹھ کر خاص طور پر گڑھ اور جو کا ستو بنا کر پیا جائے تو یہ مرض جلدی ہی ختم ہو جاتا ہے اور ہمیشہ ٹھنڈی چیزیں کھائی جائیں اور گرم چیزوں سے بلکل پرہیز کیا جائے اس کے علاوہ پانی ابال کر ٹھنڈا کر کے صاف پانی پی جائے تو یہ مرض جلدی ہی ختم ہو جاتا ہے ورنہ بد پرہیزی سے آپ کا جگر ختم ہو سکتا ہے اور آپ میں خون کی کمی بھی ہو سکتی ہے اور موت واقعہ ہو سکتی ہے اس کے علاوہ جو مرض ہیں جن میں پرہیز ہی اہم ہے ان میں نمونہ بھی شامل ہے

                                                              نمونیا 

سردیوں میں اکثر ریشہ ہو جاتا ہے جس کی زیادتی کی وجہ سے  نمونیا  بھی ہو جاتا ہے اور یہ مرض ریشہ کے ساتھ ساتھ زیادہ ٹھنڈ کی وجہ سے بھی ہوتا ہے جب آپ کی چھٹی ٹھیک طرح سے ڈھکی ہوئی نہ ہو تو ٹھنڈ لگ جاتی ہے اور یہ مرض ہو جاتا ہے اس میں بھی باقی بیماریوں کی طرح ہی پرہیز سے ہی ٹھیک ہوتی ہے اس میں جو پرہیز ہے وو یہ کہ آپ ٹھنڈا پانی پینا بینڈ کر دیں ہمیشہ ہلکا گرم پانی پین اور مرغ کی یخنی کا استعمال زیادہ کریں اور مکمل آرام کریں اور اپنے آپ کو گرم رکھیں خاص طور پر اپنی چھاتی کو اور جب بھی بھر نکلیں تو اپنے آپ کو اچھی طرح ڈھانپ لیں تاکہ ٹھنڈی ہوا آپ کے جسم کو نہ لگے اس کے علاوہ ٹھنڈی چیزیں مکمل بند کر دیں جب تک کہ یہ مرض ٹھیک نہ ہو جائے اس کے علاوہ اور بھی مرض ہیں جن میں پرہیز لازمی ہے ان میں ٹی بی کا مرض بھی شامل ہے

                                                        ٹی،بی،

ٹی بی بھی ایک موزی مرض ہے جو کہ آپ کے پھیپھڑوں کو کمزور کرتا ہے اور آپ کا وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے تمام جسم کو ناکارہ بناتا ہے اس میں بھی پرہیز لازمی ہے اس میں جو پرہیز سب سے زیادہ کی جاتی ہے وو چکنائی ہے اس مرض میں چکنائی سے مکمل پرہیز کرنی چاہیئے کیوں کہ چکنائی آپ کے پھیپھڑوں کو نقصان پوھنچاتی ہے اور اس سے یہ مرض اور بڑھتا ہے اس میں خاص طور پر پرہیز کا کہا جاتا ہے اور اس مرض میں ٹھنڈا پانی پینے سے بھی روکا جاتا ہے کیوں کہ ٹھنڈا پانی پینے سے کھانسی زیادہ اتی ہے اور کھانسی کی وجہ سے پھیپھڑے بھی کمزور ہوتے رہتے ہیں اس مرض میں آپ کو گرم ہلکی گرم چیزیں کہانی چایئے تبھی یہ مرض ختم ہوگا اور اگر آپ پرہیز نہیں کرینگے تو یہ مرض کم ہونے کے بجائے اور بڑھیگا اور آپ کے پھیپھڑے ختم ہو جائینگے جس سے آپ کی موت ہو سکتی ہے اس کے علاوہ آخری مرض کا ذکر کرونگا ٹائی فائد یعنی بڑا بخار

                                                 ٹائی فائد یعنی بڑا بخار

اس مرض میں اکثر کہا جاتا ہے کہ اگر پرہیز نہ کی جائے تو یہ مرض ہر سال اتا رہتا ہے اور انسان کو کمزور کرنے کے ساتھ ساتھ خون کی کمی کا سامنا بھی کرنا پڑھتا ہے اس مرض میں مکمل آرام کیا جائے اور مرچ مسالا اور چکنائی والی چیزیں نہ کھائی جائیں اور جو دوائیں ڈاکٹر آپ کو دے چاہے وو ایک ماہ کی کیوں نہ ہوں کورس مکمل کیا جائے چاہے آپ ٹھیک بھی ہو جائیں کیوں کہ اس مرض میں دوائیں لینے سے انسان ٢ دو دن میں ٹھیک ہو جاتا ہے لیکن اس کے جراثیم اندر رہتے ہیں اور مکمل کورس ہی آپ کو اس موزی مرض سے نجات دلا سکتا ہے

                                                       میدہ کا مرض

میدہکا مرض بھی ایسا ہی ہے جیسے دوسرے مرض اس کا علاج بھی صرف پرہیز ہے اس میں پرہیز جن چیزوں سے کرنی ہے وو ہیں مرچ ،گرم چیزیں،اور کوئی بھی ایسی چیز جو کہ آپ کے میدہ کو نقصان دیتی ہو اور گندا پانی پینے سے بھی یہ مرض بڑھتا ہے اس لئے ہمیشہ ٹھنڈی چیزیں استمعال کریں صاف پانی پین اور ہر اس چیز سے پرہیز کریں جو آپ کے میدہ کے لئے نقصان دے ہے ورنہ آپ میدہ کے السر اور اس کے بعد میدہ کے کینسر کا شکار ہو سکتے ہیں اور آپ کو بھاری نقصان ہو سکتا ہے

یہ کچھ امراض تھے جن کا علاج صرف اور صرف پرہیز ہی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں اللہ ہم سب کو صحت دے امین



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160