چاکلیٹ:کھانسی کا تسلسل روکنے میں معاون

Posted on at


اگر آپ کھانسی کے تسلسل سے دوچار ہیں تو آپ کے کیمسٹ کے پاس کا کوئی فوری علاج موجود نہیں ہے سوائے چاکلیٹ کے جسے کھا کر آپ کھانسی سے آرام پا سکتے ہیں۔ کوڈین کو کھانسی کے لئے دستیاب دواوں میں سب سے موثر سمجھا جاتا رہا ہے.



 لیکن چاکلیٹ میں استعمال ہونے والا ککاو ( cocoa) ایک ایسے جز کا مالک ہے جسے تھیر ومائن کہا جاتا ہے جو کہ کھانسی میں اضافے کے لئے کہیں زیادہ موثر ہے۔



اس کا استعمال فطری صلاحیتوں پر بھی اثر انداز نہیں ہوتا ہے جیسے کہ کھانسی کی دیگر دواوں کے استعمال کے بعد غنودگی ، درد یا بے خوابی جیسی شکایات پیدا ہو جاتی ہیں۔ کھانسی میں مبتلا دس صحتمند افراد پر جب تین مختلف دواوں کے استعمال کا تجربہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ تھیر ومائن کے اثرات مقابلہ زیادہ بہتر رہے ہیں کیونکہ تھیر ومائن عشریہ ( vagus nerve ) کو متحرک ہونے سے روک دیتی ہے جو کہ کھانسی پیدا کرنے کی ذمہ دار راگ ہے۔



امپیریل کالج لندن اینڈ رائل برومپٹن ہاسپٹل کی پروفیسر کے مطابق تھیرومائن کے مغر اثرات بھی قطعی نہیں ہیں اور یہ بھی ممکن ہے کہ زیادہ بڑی خوراک دے کر اس کی اثر انگیزی میں اضافہ کیا جا سکے۔


 



About the author

shaheenkhan

my name is shaheen.i am student . I am also interested in sports.I feel very good being a part of filmannex.

Subscribe 0
160