عادت سے مراد یہ ہے کہ دوسروں کی طرف سماجی و معاشرتی رویہ ہے
لوگوں کا متوقع رویہ بھی عادت کہلاتی ہے
اچھی عادات
اچھی عادات سے ہم دوشمن کے دل میں بھی گھر بنا سکتے ہے
معاشرے میں بھی ہمیشہ اچھی عادات رکھنے والوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
لوگوں سے حسن احلاقی سے پیش آنا یہ بھی اچھی عادت ہے
سچ بولنا یہ بھی ایک اچھی عادت ہے
لوگوں کے ساتھ مثبت رویہ ایک اچھی عادت ہے
دوسروں کو تکلف سے بچانا یہ بھی اچھی عادت ہے
حقیقت گویائی اچھی عادت ہے
کسی کے غم میں شریک ہونا یہ بھی اچھی عادت ہے
کسی کام کو سہی ٹائم کرنا اچھی عادت ہے
سب کے ساتھ انصاف کرنا اچھی عادت ہے
صفائی کرنا اچھی عادت ہے
برے عادات <>
غیبت کرنا بری عادت نہیں ہے
کینہ پرور بری عادت ہے
انتقامی رویہ بری عادت ہے
منافقت کرنا بری عادت ہے
لوگوں کے ساتھ بدسلوکی کرنا بری عادت ہے
کسی انسان سے حسد کرنا بری عادت ہے
کسی کے پیچھے باتیں (یعنی بہتان )کرنا بری عادت ہے
نشہ کرنا بری عادت ہے
وقت پر کام نہ کرنا بری عادت ہے
غرور کرنا بری عادت ہے
برے کام کا آغاز تو بہت اچھا ہوتا ہے لکین انجام بہت ہی درد ناک اور برا ہوتا ہے .
اچھے کام کا آغاز تو بہت مشکل ہوتا ہے اور ابتدا میں بہت سے مسائل سے دو چار
ہونا پڑتا ہے لکین انجام بہت ہی شاندار اور اچھا ہوتا ہے .
آج کل کے معاشرے میں انسان کا شمار اسکی صحبت سے کیا جاتا ہے .جو لوگ
اچھے لوگوں میں بٹھتے اٹھتے ہیں تو وہ ان لوگوں سے اچھی باتیں سکتہے ہیں .
اور معاشرے میں ان کی قدر و منزلت بھی ہوتی ہیں .
اسکے مقابلے میں وہ لوگ جو برے لوگوں کی صحبت بیٹھتے ہیں تو ان میں نہ صرف
احلاقی و سماجی برائیاں بلکہ نشہ ،چوری چکاری ،غیبت اور بد عنوانی جسے عادات
بھی پائی جاتی ہیں
العرض کہ ہمیں تمام برے کاموں سے اجتناب کرنا چاہئے اور اچھے کاموں سے لوگوں
کا دل جیتنا چاہئے
مضمون نگار جمشید علی
. .