جینیفر کی یاداشتیں :، سوشل میڈیا اور فلم فنانسنگ ؛ ویرونیکا مارز کا کیس۔ پوسٹ 15مارچ 15:20منٹ پر

Posted on at

This post is also available in:


اس ہفتہ فلمی صنعنت کا بز کک سٹارٹر کمپین تھی جو کہ ویرونیکا مارز کو فلم کی طرف موڑنا تھا ٹی وی شو جو کہ 2007 میں ختم ہوا آل ٹائم فہرست کا سب سے زیادہ مقبول شو نہیں تھا ۔2.5 ملین کے ناظرین اور 3لاکھ فیس بک فینز کی اوسط کے ساتھ یہ سینفیلڈ ، 30راک یا فیملی گائے (Family Guy) جیسے ٹی وی سیریز کے ساتھ ہائی رینک پر رہا۔ لیکن بدھ کے دن جب شو کے خالق اور پروڈیوسر راب تھامس نے اسے ایک فلم بنانے کے لئے کراؤڈ فنڈنگ مہم کا آغاز کیا انھوں نے فلم ترقی کی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کیا ۔ کچھ ہی گھنٹوں میں اس مہم نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے : کک سٹارٹر میں سب سے بڑا ہدف حاصل کیا گیا چند سال پہلے جب شو کو اسکے نیٹورک یا سٹوڈیوں والوں کی جانب سے بند کرنے کا خوف ہوتا تھا تو شائقین ان کی توجہ حاصل کرنے کیلئے آن لائن درخواستیں کرتے اور (ریگولر پوسٹ کے ذریعے )خط کا استعمال کرتے تھے اور بعض اوقات شو سے جڑی ہزاروں اشیاء بھیجتے تھے۔ اب شائقین ہزاروں ٹباسکو ساس کی بوتلیں خریدکر ڈبیلو بی کو بھیجنے کے بجائے (جیسکا انہوں نے روزویل کو بچانے کے لئے کیا) شائقین براہ راست کراؤڈ سورسنگ ویب سائٹس سے 

یہ کیس کیسے فلم پروڈکشن اور ڈسٹری بیوشن صنعت تبدیل ہو رہی ہے اور کیسے ڈیجیٹل میڈیا آلات کو اس کی ترقی کے لیے استعمال کر رہی ہے کے لئے ایک مکمل مثال ہے شائد ایک دن آپ سوشل میڈیا اور فلم فائنانسنگ 101 نامی مضمون کی تقلید کر رہے ہوں۔ ویرونسیا مارس کا کیس ۔ بہت سار ی فلمیں آن لائن کمپین اور سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کو اس کے فروغ کے لئے استعمال کر تی ہیں جبکہ وہ فلمائی جا رہی ہوتی ہے اور خاص طور پر اس کی رلیزنگ کے درمیان جو وقت ہوتا ہے۔ اب پروڈیوسر اور سٹوڈیو والے ایک قدم آگے جاتے ہوئے منصوبہ کے ابتدائی مرحلہ میں انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔ ڈیل جو کہ وارنر برادز جو کہ اب بھی ویرونیسا مارس کے حقوق رکھتے ہیں اور راب تھامس کے


 


درمیان معاہدہ تھا کے وہ اس منصوبے کی حمایت کریں گے اگر وہ اسے شائقین کو دکھانے کے قابل ہے 
فلم انیکس ایک کراؤڈ فنڈنگ پروگرام نہیں ہے۔ ہم اپنے فلم سازوں کو ان لائن تشہیر کے ذریعے لیکن یہ ثابت شدہ ہے کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا مستقبل کے فلم پروڈکشن ، فائنانسنگ اور ڈسٹریبیوشن کا مستقبل ہے ۔ اب اس ہفتے کیا ہوا کی طرف واپس آتے ہیں میں نے انڈسٹری نیوز لیٹر لکھا جو کہ ایس ایکس ایس ڈبلیو ، ٹریبیکا فلم فیسٹیول اور ورینیسیا مارس کے حوالے سے لکھا گیا ۔ہمارے فلم سازوں نے اپنے بز سکور کے بارے میں آکری تازہ خبر سنی جو کہ اب اور زیادہ منصفانہ ہے جو صرف صارفین کے تازہ ترین سرگرمیوں کو لیتا ہے اور ان لوگوں کی طرف سے دئے گئے لائکس کو ان کے خود کے دئے گئے لائکس سے زیادہ گردانتا ہے۔ 
مواد کے حوالے سے ہم اس ہفتے ایشین فلموں اور گانے کی ویڈیو ۔ ایک نئی شوریل سٹوڈیو سمیک کی جانب سے فوزی ڈک کریٹیو ٹیم کی کام کے وقت کی ایک ویڈیو پر مشتمل ایک ویب ٹی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ نیچے دیکھیں ۔اور یو ایس نیوی ویب ٹی وی کے لئے کئی ویڈیوزہیں۔ 
فلم ساز اگناسیو روز الوریز نے طالب علموں کو فلم میکنگ کے کیرئیر کی جانب راغب کرنے کیلئے ایک پیغام فلمایا ہے اور مانی دا موی گائے نے اولمپس ہیز فالن کی کاسٹ اور عملے کے ساتھ اپنا آخری انٹرویو اور دی انکریڈایبل برسٹ ونڈر سٹو کا فلمی جائزہ بھیجا ہے ۔


 




About the author

mahjabinmohammadi

Mahjabin Mohammadee was born in Iran. she studied her high school in Iran. Her family return back to Afghanistan during the fall of taliban 6 years ago. She is studying English in Herat Bastan Institute. Mahjabin has interest to reading novel books and cooking.

Subscribe 0
160