عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 15ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Posted on at


عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 15ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 15ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 20ڈالر فی اونس اضافہ ہواہے جس کے ساتھ سونے کی قیمت فی اونس 1300ڈالر عبور کر گئی ہے ۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت 350روپے اضافے کے ساتھ 50ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 300روپے اضافے سے 42ہزار 857روپے ہو گئی ہے ۔



About the author

160