"""""""""" قبائلی زندگی """""""""

Posted on at


پاکستان میں لوگ محتلف علاقوں میں رہتے ہیں اور اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں پاکستان کا ٧٠فیصد
آبادی دھات کے علاقوں پر مشتمل ہیں .اور ٣٠فیصد لوگ شہروں میں آباد ہیں اور اپنی زندگی گزار رہے
ہیں .
اس طرح خیبر پختون خواہ کے چند ایک علاقے جو بڑے بڑے جاگیرداروں اور قبائلی سرداروں کے زہر
کنٹرول میں ہے اور اور اپنی زندگیاں ان سرداروں کے حکم کے مطابق گزار رہے ہیں اور قبائلی علاقے کے لوگ
زیادہ تر مال موشی اور زمین دار لوگ ہیں .قابلی لوگ بہت زیادہ محنت کش لوگ ہیں .اور بہت زیادہ دالر اور
بہادر قوم ہیں .اور اپنے جان سے زیادہ ان لوگوں اپنی عزت عزیز ہیں .اور یہ قوم کبھی بھی ہار نہیں مانتے



.
اور وہاں کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں تعلیم کا کوئی نام تک نہیں اور حکومت بھی اتنا ترجیح نہیں دیتا اور ان  
لوگوں کے بڑے مسا یل ہیں اور سب سے بڑا مسلہ جو ہے وہ بجلی ہیں اور ایجوکیشن کا مسلہ ہے کیوں کے حکومت
بھی ترجیح کم دیتے ہے قبائلی علاقوں کو اور یہ لوگ اپنے حق کے لئے جان دیتے ہیں


یہ لوگ بہت مہمان نواز لوگ ہیں اور اگر دوشمن بھی ان کے گھر میں مہمان بن کر آتے ہیں تو پھر بھی اسکی عزت کرتے
ہیں .یہ قوم کسی ڈرتا نہیں اور ہار مانتا نہیں .اگر دوستی کرتے تو پورا کر کے نیباتے ہیں .
اور  اگر دوشمنی ہو جاتی تو مرنے تک نہیں چھوڑتے .ان لوگوں کا ایک اپنا رسم رواج ہیں .اور زبان کے بڑے پکے ہیں






نتیجہ
قبائلی لوگ بہت عزت مند ،بہادر اور محلص لوگ ہیں اور یہ قوم اپنی رسم و رواج نہیں چھوڑتے اور یہ
لوگ اپنے حقوق کے نہ ملنے پر پھر یہ دوسروں کے ساتھ مل کر معاشرے میں برائی پھلاتے ہیں .
اور آج کل کے جو حالت ہیں قبائلی علاقوں میں اور حکومت کو چاہئے کہ کسی طرح ہو ان کو ختم کیا جائے
اور امن قائم کیا جائے اور قبائلی علاقے میں جو خوبصورتی ہیں وہ کسی اور جگہ میں نہیں ہے اور جتنا علاقہ خوبصورت
ہیں اتنے لوگ خوبصورت ہیں


   مضمون نگار :  جمشید علی


 



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160