جہاں تک یکم فروری کا تعلق ہے۔ اس دن سے فلم اینکس نے یو۔ایس ڈالرز کی جگہ بٹ کائن کے ذریعے ادائیگی متعارف کروائی ہے۔ یو۔ایس ڈالر ۱۷۸۲ میں بنا۔ بٹ کائن ڈیجیٹل کریپٹو کرنسی ہے جو ۲۰۰۹ کی ابتدا میں قائم ہوئی۔ آج تین لاکھ صارفین بٹ کائن اور سٹوشی (جو بٹ کائن کی کسرھے) کما رہے ہیں۔ اپنی مہارت بہتر کر رہے ہیں اس ڈیجیٹل کرنسی کو ہینڈل کرنے مییں اور اپنے خیالات ہمارے ساتھ شیئر کر رہے ہیں اور جذبات کہ کیسے مزید ہم اپنے کام بہتری لائیں
کل میں نے جیلی اپلیکیشن پر یہ سوال پوچھا۔
آج رات میں نے ڈبلیو ڈبلیو فلم اینکس۔کام سوئچ کیا جو ڈبلیو ڈبلیو کی پہلی سائٹ ہے جو اپنے بلاگرز اور فلم میکرز کو ادائیگی کرتی ہے۔ کیا آپ کے خیال میں بٹ کائن آن لائن ادائیگی اور لین دین کا مستقبل ہے؟ کیا امیزان فلم اینکس کے بعد آئے گا؟
مجھے اگلے چند گھنٹوں میں ۲۲ جوابات ملے اور یہاں کچھ جھلکیاں ہیں۔
رویا محبوب سے: میرے خیال میں بٹ کائن افغانستان میں ہمارے طالبعلموں کو آن لائن ادائیگی کا مکمل حل ہے اور ہاں امیزان ایک دن آئے گا۔
جیمز ٹیز ئیر سے: آخر کار آن لائن تبادلے کے لئے ایک عالمی کرنسی ہوگی۔ میرا نہیں خیال کہ بٹ کائن ہوگی۔ اس کیلئے بٹرے سہارے کی ضرورت ہے جیسے حکومت یا حکومتوں کا مجموعہ۔
ویب بُریل سے: مجھے اس سے محبت ہے۔ میرے خیال میں زیادہ سے زیادہ آن لائن کاروبار بٹ کائن اور متبادل ادائیگی کی قسموں میں ادائیگی کو قبول کرنا شروع کریں گے۔ اور کیوں نہیں؟ خوش قسمتی بہادروں کی مدد کرتی ہے۔
کرسینی آرل ذِنسر سے: میرے خیال میں اب بھی دنیا کے کئی علاقے ٹیکنالوجی میں پیچھے ہیں۔ ایک بڑی آبادی خواندگی اور قابل بھروسہ توانا ئی جیسی بنیادی ضروریات نہیں رکھتی۔ یہ کیسے اُن کی خدمت کرے گا ترقی کے راستے ان سے مزید دور ہو جائینگے۔
جیرمی میسکن سے: یقیناً۔ وینکی ایلوی کیسے مظبوط ہوسکتی ہے؟
روب ٹائرے سے: شاہد۔ بٹ کائن یا دوسروں میں سے کوئی۔ سادہ اکنامکس۔ کم لاگت۔ سب سے ذیادہ مستحکم ادائیگی کا نظام جیت جائے گا۔ تمام نئی ٹیکنالوجیز کی طرح اس کا امتحان ہوگا اور آزمایا جائے گا سب سے پہلے اہم صنعتوں میں۔
رچرڈ ایمنیک: جب تک اس پر بھاری ٹیکس نہیں لگتا بدقسمتی سے۔
ماڈلزویب ٹی وی: واقعی انہیں کرنا چاہیئے۔ بی۔ٹی۔سی اور / یا دوسرے ادائیگی کے نظام بڑی سمجھ داری والی بات ہے۔
جونا تھن سٹون سے: بٹ کائن کا چانس زیادہ اچھا ہے کیونکہ اس میں زیادہ مشکلات نہیں۔ مارکیٹنگ ایڈ ور ٹائزنگ اسپام پڑھیں۔ کیا ہم اس سے بہتر کر سکتے ہیں؟ سُپر باؤل؟ جسے میں فاؤل کہتا ہوں۔
چینٹل ہیک مین سے جسے بز نے فارورڈ کیا: ہاں پانچ سے دس سال میں۔
بَلئنف سے جسے بز نے فارورڈ کیا: گِئٹپ زیادہ اچھا انتخاب ہے۔ ایہو۔
جائے کُک سے: جو میرے خیال میں ان ۲۲ میں سب سے زیادہ بامقصد ہے کیونکہ یہ وضاحت کرتا ہے سب سے عام وجہ کی کہ کیوں کچھ لوگ اس کے حق میں نہیں ہیں۔ مذاق نہیں ہے۔ میں ایسا نہیں سمجھتا۔ مارک اینڈرسن نے خوبصورت کام کیا ہے۔ بٹ کائن کیوں اہم ہے۔ کی وضاحت میں۔
مجھے اچھا لگتا ہے کہ ہم نے شروعات میں پہل کی ہے۔ مجھے اعتماد ہے کہ ہم اپنے کام کے ذریعے تین لاکھ صارفین کو طاقت دے رہے ہیں اور ۳۰ ملین ناظرین کو تعلیم دے رہے ہیں کہ سب کیلئے مالی خود مختاری پیدا ہو۔ جس میں افغانستان جیسے ترقی پذیر ممالک کی خواتین شامل ہیں۔ جہاں ہم نے ۱۰ انٹرنیٹ کلاس رومز بنائے اور جہاں ہمارے ۵۰ ہزار سے زیادہ طالبعلم ہیں جو ہمارے ہارڈ وئیر پر کام کررہے ہیں ویمن اینکس فاوٗنڈیشن کے حیرت انگیز کام کی وجہ سے۔ میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ پڑھیں۔
فلم اینکس پہلا یقین کرنے والا ڈیجیٹل کرنسیز پر جیسے بٹ کائن حقیقی خیراتی نقطہ نظر سے۔
فلم اینکس ڈیجیٹل کرنسیز جیسے بٹ کائن ہے کو اپنا رہا ہے۔
ڈیجیٹل خواندگی اور ڈیجیٹل شہریت جسکی کوئی سرحدیں نہیں۔ میں تعاون کرنے کیلئے۔ فلم اینکس انھیں اندازے کے مقاصد کیلئے نہیں اپنا رہا ہے فلم اینکس بٹ کائن جیسی ڈیجیٹل کرنسیز یہ یقین کرنے والی پہلی سائٹ ہے اور یہ صیع معنوں میں خیراتی نقطہ نظر سے ہے
اگر آپ فلم اینکس فیملی میں شامل نہیں ہیں تو مزید انتظار نہ کریں۔
یہاں میرے ذاتی رجسٹریشن پیج پر رجسٹر ہوں۔ میں اپنا ایفیلیٹ کمشن ویمن اینکس فاؤنڈیشن سائٹ وزٹ کریں اور تعاون کریں نیک قدم کی مدد کیلئے یعنی عورتوں کی ڈیجیٹل خواندگی ۔ استحکام اور معاشرتی تعمیر۔ بٹ کائن قبول کئے جاتے ہیں