دنیا کے مہنگے ترین گھر

Posted on at


 

دنیا میں ہر انسان اپنے رہنے کے لیے اینٹ یا گارے سے مکان بناتےہیں لیکن اس اینٹ یا گارے سے بنے مکان میں رہنے والے لوگ اس کو گھر بناتے ہیں اور ہر وہ انسان جو اپنی عملی زندگی میں قدم رکھتا ہے اسکی پہلی خواہش ہی تقریبا یہی ہوتی ہے کہ اس کا اپنا گھر ہو اور اسکے لیے وہ بہت کوشش کرتا ہے اور پھر گھر کا نقشہ اور اسکے ادکے دروازے کھڑکیاں کیسی ہوں دیواروں پر رنگو روغن کیسا ہوں اسطرح کے کئی سوال انسان کےدماغ میں گردش کرتے رہتے ہیں یہاں تک وہ اپنا گھر تعمیر نہ کرلیں اس دنیا میں ایسے بے شمار افراد ہیں جنہوں نے صرٖف اپنا گھر بنانے کے لیے اربوں کھربوں روپے خرچ کرڈالے جن میں سے چند گھر یہ ہیں

انٹیلیا۔ یہ گھر انڈیا کے مشہور انڈسڑیلسٹ مکیش امبانی کا ہے ان کا شمار دنیا کے دولت مند افراد کی فہرست میں ٹاپ فائیو میں ہوتا ہے یہ گھر انڈیا کے مشہور شہر ممبئی میں واقع ہےاس گھر کی مالیت تقریبا ۲۱بلین ڈالر ہے یہ عمارت چار لاکھ اسکوائر فٹ پر پھیلی ہے اور یہ عمارت ۲۷ منزلوں پر مشتمل ہے یہ عمارت زلزلہ پروف بنائی گئی ہے اور اس میں تین ہیلی پیڈ ، ۱۵۰ سے زائد گاڑیوں کو پارک کرنے کی جگہ ہے سوئمنگ پول ، جم ،اور مووی دیکھنے کے سینما ہال بھی ہے

اپ ڈٓاون کورٹ انگلینڈ۔ یہ گھر لندن سے ۵۰ میں دور واقع ہے اس گھر کی مالیت تقریبا ۱۵۵ ملین ڈالر ہے اس گھر میں سونے کے پھول بھی بنا کر لگائے گئے ہین یہ گھر بہت ہی پر کشش ہے

ویرسلیس ۔ یہ گھر امریکہ کی ریاست فلوریڈا مین واقع ہے اس گھر کی مالیت تقریبا ۲۵ ملین ڈالر ہے

بیورلے ہلز۔ یہ گھر امریکہ مین واقع ہے اور اسکی مالیت تقریبا ۱۲۵ ملین ڈالر ہے یہ گھر فرانسیسی ڈیزائن پر بنایا گیا ہے ۔    



About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160