"سچ" Posted on 29 March 2014 at 10:06 چھپ رہنے کی عادت ہے دکھ سہنے کی عادت ہے کیا پھولوں کیا کانٹوں میں خوش رہنے کی عادت ہے سچ سننے کی خوائش دل میں سچ کہنے کی عادت ہے ہم تو دل کے دھارے ہیں بس پبہنے کی عادت ہے دکھ دے یا سکھ دے سب سہنے کی عادت ہے