کراچی: محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی اداروں میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی اور 18 سال سے کم عمر شہری کو سگریٹ نوشی پر گرفتار کرنے کا فیصلہ۔ Posted on 05 November 2015 at 09:03