گوگل ٹولز میں اردو لکھنا بوہت ہی آسان ہے

Posted on at


میرے تمام دوست جو کہ فلم اینکس پر کام کرتے ہیں ان کے لئے یہ آرٹیکل بوہت ہی فائدہ مند ہے اس لئے اسے ضرور پڑھیں تاکہ کچھ سیکھ سکیں اس دن بھی ایک فلم اینکس کے دوست کو یہی مسلہ تھا کہ کیسے اسے انسٹال کریں اسے بھی سکھایا آپ میں سے بھی کچھ دوست ایسے ہو سکتے ہیں جو اردو میں آرٹیکل لکھنا چاہتے ہیں لیکن لکھ نہیں سکتے تو چلیں طریقہ بتا رہا ہوں غور سے پڑھیں تاکہ آپ سب کو بھی اردو لکھنا آ جائے

                               گوگل ان پٹ ٹولز میں اردو لکھنے کا طریقہ }                                                                                                                              {سب سے پہلے آپ گوگل ان پٹ ٹولز کو دا ووں لوڈ کریں اس کے بعد اسے انسٹال کریں اور ریلیجن میں جا کر زبان کو اردو کر دیں اور کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کر دیں جب ریسٹارٹ ہو جائیگے تو گوگل ان پٹ ٹولز خود سامنے آ جائیگا اور اس میں سے اگر آپ انگلش میں لکھنا چاہتے ہیں تو انگلش میں لکھیں اور اگر اردو میں لکھنا چاہتے ہیں تو اردو کو سیلکٹ کریں تو اردو میں ہو جائیگا اور آپ اس میں با آسانی اردو لکھ سکتے ہیں 

                                                     

اگر آپ ٹھیک نہیں لکھ سکتے تو گوگل ان پٹ ٹولز کے ساتھ ساتھ پاک اردو انسٹالر جو کہ ڈکشنری کا کام کرتا ہے اسے داؤن لوڈ کریں اور لکھیں اس سے یہ ہوگا کہ اگر آپ کو اردو لکھنا ٹھیک سے نہیں آتا تو اس میں جب آپ الفاظ لکھیں گے تو یہ اسے ٹھیک کریگا جب آپ کوئی بھی چیز مثال کے طور پر آپ کو لکھنا ہے پاکستان تو جب آپ پاک لکھوگے تو بوہت سے اپشن آئینگے اس میں سے جو آپ لکھنا چاہتے ہو اسے سیلکٹ کر دیں 

تو یہ طریقہ ہے اور بوہت ہی آسان بھی ہے اس لئے جلدی سے گوگل ان پٹ ٹولز کو ڈاون لوڈ کریں اور اردو کو لکھنے کا مزہ لیں اور میرے تمام فلم اینکس کے دوست یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں یہ خاص آپ کے لئے ہے 

 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160