چغل خوری بہت بڑا گناہ .

Posted on at


چغل خوری بہت بڑا گناہ ہے .اور اس گناہ کبیرہ کی آخرت میں بہت  بڑی سزا ہے الله نے چغل  لگانےسے منا فرمایا ہے کیونکہ چغل خوری دو انسانوں کی لڑائی کا سبب بنتی ہے

جب ایک انسان دوسرے انسان کو کسی انسان کے  بارے میں بتاتا ہے کہ فلاں آدمی نے تمہارے بارے میں یہ کہا ہے وہ کہا ہے تو اس انسان کے دل میں اس بندے کے لیے نفرت پیدا ہوتی ہے .اور بات لڑائیجھگڑے تک پہنچ جاتی ہے . چغل خوری سے لڑائی بنتی ہے اور دو دلوں میں نفرت پیدا ہوتی ہے

چغل خوری زیادہ عورتوں  کا کام ہے  چغل خور عورتیں ساس بہو کا جھگڑا بنا دیتی ہیں .ساس کو کہتی ہیں  کہ تمہاری بہو نے تمہارے بارے میں  برا بھلا کہا اور بہو کو کہتی ہیں کہ تمہاری ساس نے ایسا کہا ویسا کہا .اور بات لڑائی تک پہنچ جاتی ہے

اکثر سکول کالج کی لڑکیاں  چغلی لگا کر سہیلیوں کو ایک دوسرے کے خلاف کر دیتی ہیں . سکول کالج کے لڑکے بھی چغلی لگا کر لڑائی بنا دیتے ہیں

سکول کالج کے لڑکے بھی چغلی لگا کر لڑائی بنا دیتے ہیں

چغل خور میاں بیوی کے درمیان بھی لڑائی کا باعث بنتا ہے

ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد  نے بھی چغل خور کو نا پسند  فرمایا ہے .کیونکہ چغل خوری لڑائی جھگڑوں کا سبب بنتی ہے 

 ہمیں چائیے کہ ہم کسی کی بات پر یقین کر کے  لڑائی جھگڑا نہ کریں

 خدا کی ذات ہم سب کو اس گناہ کبیرہ سے محفوظ رکھے



About the author

160