ہماری دوست روئی فاریا جو کہ لندن اریا سے ہیں ۔ان کا کام ھاروڈز میگزین کے اپریل ۲۱۰۱۴ کے شمارے میں پیش کیا جائیگا۔
اور اسکو آپ ایپل کے ایپ سٹور سے ڈاؤنلوڈ یہاں سے کر سکتے ہیں اور تصاویر سے یہاں لطف اندوز ہوں۔
کہانی کا عنوان ۔لیڈی مارمالیڈ: اورنج اب نیا سرخ ھے،،، اور یہ موسم میں گرما کیلۓ گرم اور بہت شہوت انگیز ھے۔اور یہ فوری طور پر آپ کے چہرے پر ایک مسکراھٹ پیدا کر دیتی ھے۔
اسکی کہانی ایین ماسٹرز کی ھے۔
اور اس شوٹ کیلۓ مندرجہ ذیل کو فُل کریڈت جاتا ھے۔
بال: Ernesto Montenovo @ Phamous Artists (W/ Bumble and Bumble)
میک اپ - Linda Ohrstrom @ Linkdetails
ماڈلز:Gabriella @ Models1 ~ Ana Neborac @ Established Models
۔۔اسسٹنٹ بیوٹی ایڈیٹرRebecca Baio
فوٹو اسسٹنٹ Lynsie Roberts ~ Jean Phillippe Woodland
HARROD'S MAGAZINE APRIL 2014
HARROD'S MAGAZINE APRIL 2014
HARROD'S MAGAZINE APRIL 2014
ھاروڈز میگزین ۲۰۱۴
ھاروڈز میگزین ۲۰۱۴