قائد ا عظم محض ایک سیاسی رہنما ہی نہیں تھے بلکے وہ زیرک اور انتہائی چالاک تھے .ایک مرتبہ قائد اعظم ٹرین کے سفر سے کہیں جا رہے تھے تو ایک ہندو لڑکی نے سفر کے دوران قائد اعظم کو لوٹنا چاہا اور کہا اگر آپ نے سب کچھ میرے حوا لے نہ کیا تو میں آپ پر جنسی طور پر ہرا ساں کرنے کا الزام لگا دو گی . یہ سب کانگرس کے رہنما و ں کی سازش تھی .وہ قائد ا عظم کو بدنام کرنا چا ہتے تھے مگر قائد نے زبان سے بات نہ کر کے ہندو لڑکی پر یہ ظاهر کیا کے میں سن نہیں سکتا ہو یعنی میں گونگا بہرا اور ہا تھ سے ا س کو ا شا رہ کیا کے جو کچھ کہا ہے لکھ
کر دو جسیے ہی لڑکی نے کاغذ پر اپنے مطالبات لکھے تو قائداعظم نے فورا کھڑے ہو کر ٹرین کی زنجیر کھینچ لی اور ٹرین رک گئی اور پولیس نے شاطر لڑکی کو گرفتار کر لیا یوں کنگرسس کی چال ناکام ثابت ہوئی . آپ ایک اصول پسند انسان تھے . کانگریس کے رہنما سیاست کو شطرنج کی بازی سے تعبیر کیا کرتے تھے تو قائد ا عظم کہا کرتے کے شطرنج کیھلنے کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں .آپ سیاست میں بھی اصولوں کے قائل تھے دوران سیاست آپ نے کھبھی اپنے مخالفین کو بھی غلط نام سے نہیں پکارا اور ہمیشہ استقامت کا مظاہرہ کیا .آپ کی اس خوبی پر دشمن بھی آپ کو داد تحسین دیا کرتے تھے.
قائد اعظم کی ذہانت
Posted on at