دل کی بیماری بہت ہی خطرناک اور جان لیوا قسم کی بیماری ہے۔آج کے دور میں ہر دس میں سے ایک کو یہ بیماری ہے۔اس کی بڑی وجہ ماحول کا آلودہ ہونا ہے۔ کار خانوں کا دھواں۔کاروں۔رکشہ وغیرہ سے نکلنے والا دھواں ایک تو ماحول کا آلودہ کرتا ہے۔اور لو گوں کے لیے دل کی بیماری کا بھی سبب بنتا ہے۔
دوسری وجہ جو دل کی بیماری کا سبب بنتی ہے۔وہ باہر کے کھانے ہیں۔ہم لوگ بایر کے کھانے بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔لیکن باہر کی آلودہ چیزیں کھانے سے دل کی بیماری ہو سکتی ہے۔ اس لیے ڈاکڑ دل کے مریض کو تیل اور باہر کے کھانوں سے منا کرتے ہیں۔
ہارٹ اٹیک سردیوں میں زیادہ یوتا ہے۔اگر آپ کے بائیں ہاتھ میں درد ہوتا ہو۔تو فورآ اس کا علاج کروئیں۔سائنس دانوں نے دل کی بیماری کا علاج دھونڈ لیا ہے۔لیکن یہ علاج بہت ہی مینگا ہے۔ دل کے مریض کو اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے۔
اگر آپ اکیلے ہو۔اور اچانک آپ کے سینے میں درد ہو جائے۔اور یہ درد آپ کے بائیں ہاتھ سے شروع ہو کر دانتوں کے جبڑوں تک محسوس یو تو یہ ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے۔اگر آپ کی مدد کے لیے کوئی موجود نہ ہو اور ہاسپٹل دور ہو۔تو اپنی مدد خود کریں۔فورآ زور زور سے کانسی کانا شروع کر دیں۔اس سے آپ کے پھیپروں کو آکسیجن ملے گی۔اور ہر دفعہ کانسی کرنے سے پہلے لمبا سانس لیں۔
کانسی ایک نعمت ہے۔جو آپ کے جسم میں آکسیجن بحال کرتی ہے۔
.....................................................................................................
WRITER BY ZEESHAN