بہت سے ایسے حقائق ہیں جو کسی کمیونٹی کی ترقیاتی عمل کو اٹھاتی ہے . میں نام دےسکتی ہوں معاشی اور ڈیجیٹل میڈیا کی مدد سے تعلیم کو جو ان میں سے ہے.
قریبا ٢٠١٢ میں فلم اینکس اور وومن اینکس فاؤنڈیشن نے لڑکیوں کے لئے افغانستان میں ہائی اسکول کی گیارا لیب تعمیر کیے. کلاس روم اور پروگرامز کو لڑکیوں کو معاشی اور ڈیجیٹل میڈیا کے طریقے سکھانے کے لئے ڈیزائن کیا جدید انٹرنیٹ کے لئے. لڑکیاں سیکھتی ہیں بلاگز اور فلمیں بنانا اپنی واحد کہانیاں شیر کرنے کے لئے
١٠ ہائی اسکول میڈیا لیب اور ٢ میڈیا کے سینٹرز کو تعمیر کیا جا چوکا ہے ہرات اور کابل میں فلم اینکس کی مدد سے. یہ ہزاروں افغان سٹوڈنٹس کو انٹرنیٹ تک رسائی کی اجازت دیتا ہے بغیر کسی معاشی معاملات میں جانے کے ، حفاظتی مسائل کے ، معیشیت معاملات کے
کریگ نیومارک، انٹرنیٹ انٹرپرینور اورکریگ لسٹ اورکریگ کنیکٹ کے بانی نے، فلم اینکس کو دوسری کمپیوٹر میڈیا لیب کھولنے کے عمل میں شامل کیا آمنہ فداوی ہائی اسکول کابل میں جسکے تقریبا ٤٧٥٠ خواتین طالبات ہیں
وومن انیکس تنظیم میں ہمیں یقین ہے عورتوں کی ڈیجیٹل خواندگی میں ، قبل برداشت اور کمیونٹی کی تعمیر میں جہاں عورتیں اپنے فہرستوں اور کہانیوں کودنیاوی مقام پرپھیلانے کے قبل ہوتی ہیں اور عورتیں اک قبل برداشت معیشیت نقشہ اپنے اور اپنے خاندان کے لئے بنا سکتی ہیں. فلم انیکس اور وومن انیکس کے پلیٹ فارم اپنے کونٹینٹ مہیا کرنے والوں کوادا کرتے ہیں بٹکوئین ، اک ڈیجیٹل کرنسی جہاں پہ بہت ہی کم ٹرانزیکشن کی فیس اور عورتوں کے لئے کوئی جسمانی رکاوٹ نہیں
ہم بہتر تعلیم مہیا کرتے ہیں معاشی میڈیا کے ساتھ جسکو ادا کیا ڈیجیٹل کرنسی نے ڈیجیٹل خوندگی کو پوری دنیا میں بہتر کرنے کے لئے افغانستان میں ابتداء کی
فرشتہ فوروغ – فلم انیکس سینئرایڈیٹر
براۓ مہربانی میرے ذاتی پیج کو وزٹ کریں فلم انیکس پر اور سبسکرائب کریں. براۓ مہربانی وومن انیکس کو وزٹ کریں اور سبسکرائب کریں تازہ ترین ، مضامین اور ویڈیوز کے لئے