زمین کے کرے

Posted on at


قدرتی ماحول کے پیش نظر زمین کا مطلعہ چار کُروں کے تحت کیا جاتا ہے جن میں کرہ ہوائی شامل ہے کرہ ہوائی ہماری زمین کے اردگرد مختلیف گیسوں پر مشتمل ہوا کا ایک غلاف ہے ان گیسوں میں نائٹروجن،آکسیجن،کاربن ڈائی آکسائیڈ،اوزون،بخارات اور خاکی ذرات شامل ہوتے ہیں ان میں آکسیجن کی اہمیت سب سے ذیادہ ہے کیونکہ آکسیجن ہی کی وجہ سے زمین پر زندگی ممکن ہے۔



اور اس میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ جو جزب کر کے آکسیجن بناتے ہیں کرہ ہوائی میں اوزون گیس بھی شامل ہے جو سورج کی کی شعاعوں کو زمین تک پہنچنے سے روکتی ہے نمبر 2 کرہ آبی عمل تخبیر سے کرہ آبی سے آبی بخارات ہوا میں شامل ہو کر بادل بنتے ہیں اور بادلوں سے بارش ہوتی ہے جو زمین پر ہر قسم کی زندگی کے لیے رحمت ہے انسان اپنی خوراک کا اہم جزو مچھلی کرہ آبی سے ہی حاصل کرتا ہے نمبر ۳ کرہ ہجری مختلیف چٹانوں سے ملا کر بنا ہے۔



جن میں مختلیف معدنیات پائی جاتی ہیں ان معدنیات کو انسان صنعتوں میں استعمال کرتا ہے ہماری زمین کی سطح کا رقبہ 510 ملین مربع کلو میٹر ہے اس رقبے کا تقریباً 29 فیصد خشکی پر مشتمل ہے اس کا دارومدار باقی کروں پر ہے اس میں حیوانی یعنی جانور کیڑے نباتی جس میں درخت پیڑ،پودے اور جڑی بوٹیاں شامل ہیں اور تمام انسانی زندگی شامل ہے یہ کرہ باقی کروں کی مدد سے آباد ہے کیونکہ یہ تمام کرے مل کر انسان کے لیے قدرتی ماحول تشکیل دیتے ہیں۔




About the author

160