ایک دفعہ پھر ہم ایک انٹرنیٹ کلاس روم کی افتتاحی تقریب منا رھے ہیں کابل افغانستان میں۔یہ افغانستان میں گیارھواں انٹرنیٹ سکول ھوگااور کابل میں پہلا آئی ٹی سنٹر۔
افغان ڈیولپمنٹ پروجیکٹ نے ۱۰ انٹرنیٹ سکول بنا رکھے ہیں اور کابل میں بھی انٹرنیٹ کلاس رومز کی بلڈنگ شروع کر دی ھے۔اور ایک سکول تو مکمل بھی ھو چکا ھےاور آخر کار ہم کابل کے پہلے آئی ٹی سنٹر امینہ فداوی ھائی سکول کی
آج ہم سب اس بات کے گواہ ہیں کہ افغانستان کی تعلیم میں بہت بہتری آئی ھے اور اب بھت سی لڑکیوں اور خواتین کو مختلف اداروں دفتروں تعلیمی اداروں میں کام کی اجازت مل چکی ھے ۔اب وومنز اینکس پروجیکٹ بھی ایسے ہی مواقع فراھ مر رھی ھے افغانستان کی لڑکیوں کیلۓ اور اسکے لیۓوہ لڑکیوں کیلۓ افغانستان کے مختلف صوبوں میں آئی ٹی سنٹرز مہیا کر رھے ہیں۔جیسا کہ ھم نے افغانستان بھر میں ۴۵۰۰۰ طالبعلموں کو ورلڈ وائیڈ ویب سے سماجی میڈیا کے زریعے متصل کیا ھےاور اب کابل میں بھی ۴۷۵۰ طالبعلموں کو متصل کر رھے ہیں۔
یہاں تک کہ افغانستان کے وزیر تعلیم اور منسٹری آف ایجوکیشن کے ڈائیریکٹر نے بھی ہمارے کام کو سراھااور یہ کہا کہ یہ افغان سیٹاڈل سوفٹ وئیر کمپنی نے ایک بہت اہم قدم اٹھایا کہ یہ لڑکیوں کیلۓ انترنیٹ کلاس رومز بنا رھے ہیں اور ہم بہت خوش ہیں کہ ہم اس افتتاحی تقریب کا حصہ بنے۔۔جناب ھمایون رحمانی وزیر تعلیم اور ان کے سٹاف نے وومنز اینکس کا شکریہ ادا کیا اوران کے افغان خواتین اورلڑکیوں کیلۓ ھونے والے کام کو سراھا۔۔
اور آخر میں افغان سیٹاڈل سوفٹ وئیر کمپنی نے فلم اینکس اور کریگ کونیکٹس کی ھمکاری سےامینہ فداوی ھائی سکول میں انٹنیٹ کلاس روم کو مکمل کیا اور اسکے بعد طالبعلم اپنی ٹریننگ شروع کر سکیں گے اور کمپیوٹرز کیساتھ کام کر سکیں گے اور دنیا کیساتھ سماجی میڈیا کے زریعے متصل ھو سکیں گے۔