"پیار اندھا ہوتا ہے"

Posted on at


آج تک صرف سنا تھا کے پیار اندھا ہوتا ہے لیکن آج دیکھ بھی لیا- کیسے خاندان کی عزت ١ منٹ میں ختم ہو جاتی ہے-

 

 

آج تک یہ باتیں سن کر بہت ہسی اتی تھی کہ کتنے پاگل لوگ ہوتے ہے جو اپنے پیار کی خاطر اپنا سب کچھ چھوڑ جاتے ہیں لیکن آج جب اپنے سامنے یہ سب دیکھا تو یقین ہو گیا کہ یہ سب سچ ہوتا ہے-

 

 

برے افسوس کے ساتھ یہ کہہ رہی ہو اگر پیار ایسا ہے تو لعنت ہے اس پیار پے جس کی وجہ سے صرف اپنی ہی  زندگی نہیں ساتھ میں اپنے بہن بھائیوں ماں باپ کی بھی زندگی برباد کی جاتی ہے صرف اپنی خوشیوں کی خاطر اپنے بہنوں اور ماں باپ کی عزت نالام کی جاتی ہے-  پیار صرف شروع میں ہوتا ہے شادی کے بعد یہ سب ختم ہو جاتا ہے اس کی آپکے پاس بہت سی مثالیں ہیں- پیار کرنا کچھ جرم نہیں ہے لیکن جو بندہ اپنے ماں باپ سے پیار نہیں کرتا وہ کسی دوسرے سے کیسے کر سکتا ہے- سارے لوگ ایسے نہیں ہوتے ان میں سے کچھ اپنے ماں باپ کی خاطر اپنا پیار قربان بھی کر دیتے ہیں لیکن کچھ لوگ تو وہ بھی نہیں کرتے اپ سب خود سوچے جب بندہ اپنے ماں باپ کی عزت اور اپنے ماں باپ سے پیار نہیں کرتا تو وہ آگے جا کر اس انسان سے کیسے کرے گا- ایک اس بندے کی وجہ سی اس کے بہن بھائی بھی مفت میں مارے  جاتے ہے- جس پیار سے دوسروں کی پڑھایاں  ختم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے دوسروں  کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں اس پیار پر ہی لعنت- میں اپ سب سے بھی کہنا چاہتی ہو صرف اپنی زندگی کی خاطر اپنے بہن بھائیوں کی زندگی خراب نہ کرے صرف اپنے بارے میں نہ سوچے دوسروں کے بارے میں بھی سوچے- شکریہ!!

                                                                                                                                                                                      



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160