حقیقت پارٹ ١

Posted on at


آج لکھنے جا رہی ہوں حقیقت پر اصل میں انسانوں کی حقیقت جو وہ ہوتے نہیں اور بنتے ہیں اور جو وہ بناتے ہیں وہ وہ ہوتے نہیں. ظاہر کچھ اور اور اندر سے کچھ اور. کہتے ہیں مذہب سے اگر انسانیت اور اخلاقیات کو نکال دیا جاۓ تو پیچھے صرف عبادت رہ جاتی ہے اور خدا کے پاس عبادت کے لئے فرشتے کچھ کم نہ تھے. لیکن آج کے دور میں انسانوں سے اخلاقیات اور انسانیت بلکل ختم ہو کے رہ گئی ہے. باقی اگر کچھ بچا ہے تو صرف دکھاوا اور لالچ .....

ابھی ایک ایسی کہانی لکھنے جا رہی ہوں جس میں  اپنے ہی ظالم نکلے. ظاہر کک اور اور ان کی حقیقت کچھ اور..... ایک بچی جو ایک جانے مانے امیر گھر میں پیدا ہوتی ہے. اور اور اس بچی کا نام اس کے گھر والی میرا رکھتے ہیں. میرا ایک امیر گھرانے کی بچی ہے اسی لئے اسے کسی بھی چیز کی آپنی زندگی میں کمی نہیں. میرا کے خاندان والے اس کا پیسوں سے تو ہر طرح سے خیال رکھتے ہیں لیکن حقیقت میں جیسا انھیں خیال رکھنا چاہیے وہ وہ رکھ نہیں پاتے . 

 یہ کہانی ہے ایسے ہی گھروں میں پھیلتی اور ایسے ہی ماحول سے جنم لیتی ایک اہم برائی کی. جس سے کی زبانیں تو چپ رہتی ہیں لیکن کی برائیاں جنم لیتی ہیں اور کی زندگیاں برباد ہوتی ہیں. میرا جب ٥ سال کی ہوتی ہے تو وہ اکثر اپنے گھر میں اپنے ملازموں کے ساتھ اکیلے رہتی ہے. لیکن اکثر اس کے ابو کے بڑے  بھائی اکثر اپنے بھائی کے گھر آتے رهتے ہیں اور وہ آپنی بھتیجی سے بھی بہت پیار کرتے ہیں. لیکن بھتیجی کو اپنے تایا ابو بلکل بھی نہیں پسند اور یہ ان سے ہمیشہ ڈرتی ہے اور دور دور رہنا چاہتی ہے. تایا ابو کا رویہ تو اس کے ساتھ بہت اچھا ھوتا ہے جب بھی آتے ہیں اس کے لئے ڈھیروں سویٹس اور چوکلتیس اور اس کی من پسند چیزیں لاتے ہیں لیکن پھر بھی میرا ان سے خوش نہیں ہے.

         میرا اب بڑی ہو جاتی ہے اور وہ خوش ہے کیوں کے آج اس  کی شادی تیار ہے. لیکن شادی کی رسموں سے وہ بے انتہا تانگ ہے اور اسے گھر میں ایسے ماحول میں گھٹن محسوس ہوتی ہے اور اپنے منگیتر سے کہتی ہے کے اسے گھر میں نہیں رہنا وہ باہر جانا چاہتی ہے. اور وہ رات کے وقت ڈرائیو پے چلی جاتی ہے. اور بنا سیکورٹی کے جب وہ جاتے ہیں تو اس کا منگیتر بہت ڈرا ہوا ھوتا ہے اور وہ کوئی خطرہ نہیں اٹھانا چاہتا لکن میرا کی زد پے وہ دور چلے جاتے ہیں اور ھوتا وہی ہے جس کا اس کے منگیتر کو ڈر ھوتا ہے. وہاں کچھ لوگ آ جاتے ہیں اور میرا کو اغواء  کر لیتے ہیں اور گاڑی بھی اپنے ساتھ لی جاتے ہیں ...

 جب میرا اغواء ہو جاتی ہے تو اس کا منگیتر ڈر  سے گھر پوھنچ  جاتا ہے . میرا کو کدنپرز اپنے ساتھ زبردستی ای ال کر ل ہیں r میرا بہت چلاتی ہے لیکن وہ اسے اپنے ساتھ زبردستی لے  جاتے ہیں اپنے اڈے پے جب پوھنچتے ہیں تو اس سے اس کا نام پوچتے ہیں وہ لوگ اور نام سنتے ہی وہ حیران رہ جاتے ہیں کیوں کے انہوں نے ایک امیر اور سیاسی گھرانے کی لڑکی کو اٹھیا ھوتا ہے جب کے انکا ارادہ یہ نہیں ھوتا وہ بس ایک امیر لڑکی کو اغواء کرنا چاہتے ہیں نہ کے ایک سیاسی لڑکی کو کے وہ خود ہی مصیبت میں پھنس جائیں. اب ان غنڈوں کے سردار کو جب پتا چلتا ہے کے یہ لڑکی کیسے خاندان سے ہے تو وہ اسے واپس چھوڑ کے آنے کا کہتے ہیں. لیکن جس نے اسے اغواء کیا ھوتا ہے وہ اسے واپس چھوڑ کے آنے سے انکار کر دیتا ہے..... 

    آگے جاننے کے اگلے حصّے کا انتظار کریں...........

 



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160