ماحولیاتی آلودگی دنیا کا بڑھتا ہوا سنگین مسلہ

Posted on at


 

ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں کون نہیں جانتا اور روز نہ جانے کتنے فارم پر اس مسلے کو اٹھایا جاتا ہے اس کے بارے میں بولا جاتا ہے صرف اس پلٹ فارم پر ہی نہ جانے کتنے لوگ اس مسلے پر بلاگز  لکھ چکے ہیں پر لوگ  بولتے ہے اور چلے جاتے ہے کوئی بھی اس مسلے کی طرف توجہ نہی دے رہا اسی وجہ سے اس میں دن بدن اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے.

سب سے پہلے ماحولیاتی آلودگی ہے کیا؟؟؟ ماحولیاتی آلودگی میں ہر وہ چیز آ جاتی ہے جس سے نہ صف انسان بلکہ ماحول پر اثر پڑے اس میں صرف ماحول کو گندا کرنا یا فیکٹریوں کا دھواںہی نہیں اتا بلکہ اس کی تعریف بہت  بڑی ہے اس میں وہ چیزیں بھر آ جاتی ہے جو انسان غیر دانستہ طور پر کرتا ہے. جیسے کہ اونچی  آواز میں  گنا سننا بھی آ جاتا ہے اور شور کرنا بھی ماحولیاتی آلودگی میں اتا ہے اور اسے انگریزی میں "نویز پلوشن " کہا جاتا ہے.

ماحولیاتی آلودگی کی سب سے بری وجہ انسان کی اپنی حرکت ہیں جو وہ ترقی حاصل کرنے کے لئے کر رہا ہے. انسان نہیں جانتا کہ فکتریوں سے نکلنے والا مضر دھواں ان کو اور ماحول کو کیسے متاثر کر رہا ہے. انھیں فکتریوں سے نکلا ہوا پانی سمندروں اور ندیوں کو آلودہ بنانے میں لگا ہیں جس سے ابی حیات بری طرح متاثر ہو رہی ہے 

اسی طرح فکتریوں کے دھویں سے روز روز درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے  جس سے قطب جنوبی اور شمالی سے برف پگل رہی ہے اور سطح سمندر میں اضافے کے باحثکہی علاقوں کا زیر اب انے کا خدشہ بڑھ گیا ہے اور ساتھ ساتھ اس برف کے پگلنے سے میٹھے پانی کے ذخائر میں بھی کمی آ رہی ہے وھو کی رپورٹ کے مطابق ٢٠٥٠ میں دنیا کی ٧٠ فیصد  آبادی کو صاف اور میٹھا پانی دستیاب نہیں ہو گا جس سے طرح طرح کی بیماریوں کا خدشہ بڑ جائے گا



About the author

160