یہ دن گزر جائے گے یہ لمحے کٹ جائے گے
ہوں گے صرف یادیں اور ہم گزر جائے گے
ہے زندگی یہ دو پل کی جسے جی جاییں گے
بچھڑ کر ایک دوسرے سے کب ہم جی پائیں گے
نہ ہو گی برساتیں،نہ ہو گی ملاقاتیں
پھر نہ ہوں گے دن ایسے کے کچھ کہہ پائیں گے
وہ قصے کہانیاں وہ باتیں، سبہی کہہ جائیں گے
اسی ساز میں نغمے سدا گھاتے چلے جائیں گے
ٹھان لی دل سے اک بار جو عادل
بڑھتے طوفان بھی کاٹ کر گزرتے چلے جائیں گے-