2

Posted on at


مگرکیوں؟
2. خیبرپختونخواه میں غریب آدمی کیلئے ایک من آٹا دوسرے صوبوں کی نسبت 400 روپے سستا، لیکن کیوں؟

3. صرف خیبرپختونخواه میں ہی بزرگ شہریوں کو قطار سے بچانے کے لئے پنشن کارڈز کی فراہمی، کیوں؟
4. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخواه میں پولیس کی تنخواہ دوسرے صوبوں کی پولیس کے برابر کیوں؟ جب مولانا فضل الرحمن اور ANP نے پولیس کی تنخواہ دوسرے صوبوں سے کم رکھی ہوئی تھی تو تم نے دوسرے صوبوں کے برابر کیوں کی؟
5. صرف خیبرپختونخواه میں ہی غریب آدمی کے لئے ایک کلو گھی دوسرے صوبوں کی نسبت 40 روپے سستا کیوں؟
6. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صرف خیبرپختونخواه پولیس کو ہی ہیلی کاپٹر فراہم کیوں کیے گئے؟
7. صرف خیبرپختونخواه میں ہی پولیس انٹیلی جنس سکولز کا قیام کیوں؟
8. جب ANP اور فضل الرحمن نے خیبرپختونخواه میں میٹرک تک تعلیم اور کتابیں مفت نہیں دیں، تو صرف تمہاری حکومت نے ہی کیوں دیں؟
9. پاکستان کے تمام صوبوں میں ترقیاتی فنڈز MPAs کو ملتے ہیں تاکہ MPAs 
عوام کو کانا کرکے اگلے الیکشن میں ووٹ بھی حاصل کرسکیں اور اپنی کمیشن بھی
کما سکیں لیکن صرف خیبرپختونخواه میں ہی ترقیاتی فنڈز MPAs کو دینے کی 
بجاۓ گاؤں کی سطح تک پہنچانے کی ضد کیوں؟
10. اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے کی صورت میں ماہانہ بے روزگاری الاؤنس، صرف خیبرپختونخواه میں ہی کیوں؟
11. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ینگ ڈاکٹرز کو سروس سٹرکچر کی فراہمی، صرف خیبرپختونخواه میں ہی کیوں؟
12. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس کولیکشن کے ہدف کا حصول، صرف خیبرپختونخواه میں ہی کیوں



About the author

uzairkhan0313

works at bitlanders

Subscribe 0
160