آزادی پاکستان2 .

Posted on at


تمام مسلمانوں کو نوکریوں سے بھی بے دخل کیا گیا .غرض یہ کہ مسلمانوں کو ہر قسم کے انتشار کا نشانہ بنایا جا رہا تھا .



 


جب مسلمان تمام تر مشکلات کو برداشت کر لینے کے بعد جب پاکستان پوھنچے تو یہاں پر رہنے کا کوئی انتظام نہیں تھا قائد عزم نے فوری طور پر ایک کمیٹی تشکیل دی جو دوسرے مسلمانوں سے چندہ اکھٹا کرنے کے بعد ان بے اسرا مسلمانوں پر خرچ کرتے جو انڈیا سے ہجرت کر کے پاکستان اے تھے .اسی وقت قائد اعظم نے مسلمانوں سے یہ خطاب کیا کہ جو مسلمان بھائی انڈیا سے ہجرت کر کے پاکستان اے ہیں ان کی کھل کر دل جوئی کی جائے .



انہیں کے رہنے کا انتظام کیا جائے ان لوگوں کو ایسا محسوس نہ ہو کہ جیسے وہ لوگ اپنے انتظام کرنے کے اکیلے مالک ہیں .انہیں اس چیز ک احساس دلانے کی کوشش ہرگز نہ کی جائے ہر کوئی اپنی استدعا کے مطابق اپنے مسلمان بھائیوں کی خدمت کرے .



 


اگر ہم دفاتر کا حا ل بیان کرنا چاہیں تو اس طرح تھا کہ تمام دفاتر میں ہندو لوگوں کم کرتے تھے لکین جب ہندو لوگ یہاں سے گئے تو جاتے ہوئے دفتر کا تمام سازوسامان جلا کر چلے گئے دفاتر میں کاغذ اور پنسل وغیرہ کی کمی تھی .اکثر دفاتر نے اپنا کام کھلے آسمان تلے شروع کیا اور پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے کی کوشش کی .غرض یہ کہ ہر طرح کی مشکل پاکستان کو برداشت کرنا پڑی .اور ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی عوام نے قائد اعظم کا مکمل ساتھ دیا



About the author

160