بلاگز فوٹوز اور وڈیوز بھیج کہ کیسے بٹ کائن حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

Posted on at

This post is also available in:

یہاں فلم اینکس میں ہم اس بات کا یقین کرنا چاہتے ہیں کہ ہر بار جب ہمارے صارفین فوٹوز، وڈیوز اور بلاگز بھیجیں انھیں پتا ہو کہ ان میں بٹا کائن حاصل کرنے کی قابلیت ہے جو کہ وہ بعد میں ڈالرز، پاوٗنڈز اور کسی بھی اور کرنسی میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

ہمارے بڑے کنٹریبوٹرز (حصہ داروں) میں سے ایک مارک سوینی ہیں۔ جو کہ بٹ کائن کے ہمارے ریذیڈنٹ ماہر ہیں اور ان کو اس کرپٹو کرنسی (بٹ کائن) کے بارے میں حیرت انگیز علم ہے۔ لیکن میں آپ دوستوں کو کہ بتا نا چا ہتا ہوں کہ آپ کیسے یہ پراسس (طریقہ کار) شروع کر سکتے ہیں یہاں فلم اینکس میں اپنے بلاگز ، وڈیوز اور فوٹوز بھیج کر۔

جیسا کہ میں یہ کافی عرصہ سے کر رہا ہوں اسلئے میں نے اسے سٹپس میں تقسیم کر دیا ہے اسلئے میں جو کچھ یہاں کر رہا ہوں اسے پلیٹ فارم پر کاپی کر سکتے ہیں۔

۱۔ فلم اینکس پر سائن اپ ہوں:۔

جب آپ پہلی بار یہاں آتے ہیں تو یہ انتخاب کریں کہ آپ کیسے سائن اپ ہونا چاہیں گے۔ اور اپنے اکاوٗنٹ پیج پر جائیں گے

 

 

2

۔ اپنا کانٹنٹ (مواد) شیئر کریں:۔ یہاں فلم اینکس میں ہم حقیقت میں حوصلہ افزائی کرتے ہیں اپنے تمام مختلف ممبرز اور ممالک کے مواد کی۔ ہر کسی کے پاس سناچے کیلئے ایک منفرد کہانی ہوتی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ اسے زیادہ سے زیادہ حقیقی انداز میں بتائیں۔ آپ یہ فوٹوز ، وڈیوز اور بلاگز کے ذریعے کرسکتے ہیں اور یہ مزا کرے بھیج کر اور دوسروں کے وہ کام جو آپ کو دلچسپ لگتے ہوں شیئر کر کے کرسکتے ہیں۔

جو کچھ بھی آپ کی دلچسپی ہے ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس سائیٹ کو زیادہ سے زیادہ اکسپلور (چھان بین) کریں۔ سیکھیں اور شیئر کریں ہمارا یہاں یہی مقصد ہے۔

 

ذاتی طور پر میں خود بلاگز سے منسلک ہوں۔ میں مشکل سے کیمرا پکڑ سکتا ہوں اور وڈیوز ایڈیتنگ کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتا۔ اس مثال میں یہاں ایک گلاس ہے جو میں نے ایک ٹیلی ویزن سیریز کے بارے میں لکھا

3.

کچھ بز حا صل کریں

فلم اینکس میں ہم آپ کا انفلوینس (اثر رسوخ) بز کے ذریعے جانتے ہیں یہ ۰ سے ۱۰۰ تک ایک نمبر ہوتا ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ کتنے لوگوں نے آپ کا مواد دیکھا ہے اور آپ کتنا مواد شیئر کرنا چاہتے ہیں۔

 

جتنا بز زیادہ ہوگا اتنی زیادہ آپ کو ادائیگی ہوگی۔ اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ با قائدہ ہوں اور اپنا مواد سوشل میڈیا پر شیئر کریں اور فلم اینکس کے دوسرے صارفین کے ساتھ بھی۔

۴۔ بٹ کائن حاصل کریں:۔

جتناآپ کا بز زیادہ ہوگا اتنا آپ بٹ کائن حاصل کر سکیں گے ہو لمبا نمبر دیکھیں جس کے ساتھ بی لوگو ہے

 

 

یعنی آپ نے اپنے مواد اور شیئرنگ سے کتنے بٹ کوائن جنریٹ (پیدا/حاصل) کئے ہیں۔ اسے جاری رکھیں اور بٹ کوائن آتے رہیں گے۔

اگر آپ کا بٹ کوائن والٹ نہیں ہے تو ہم ریکمنڈ (سفارش) کرتے ہیں کہ اسے بنانے کیلئے کوائن بیس استعمال کریں۔ یہ با لکل فری ہے اور ایک والٹ نمبر دے گا اور یہ آپ اپنے پرو فائل میں ایڈ کرسکتے ہیں

 

5

۔ کیش آوٹ (رقم نکلوانا):۔ جب آپ ۲۰۰ ڈالر تک پینچ جاتے ہیں (جو کہ اس وقت (۲۹۔۰ بٹ کوا ئن کے برابر ہے) اور آپ کا اکاوٗنٹ ۱۰ ہفتوں سے چل رہا ہو تو آپ پہلی کیش آوٹ کے اہل ہونگے اور یہ ہمارہ تصدیق کا طریقہ ہے کہ آپ اصل / صیح صارف (یوزر) ہیں۔

ایک دفعہ جب آپ انتظارکے مرحلے سے گزر جاتے ہیں اور اس سنگ میل تک پہنچ جاتے ہیں تو آپ کو یہ دوبارہ نہیں کرنا پڑے گا۔ اپنے مینو میں یہ پیج دیکھیں جو ،مائی ریونیو، کہلاتا ہے

."

آپ وہاں کسی بھی وقت پگی بینک کلک کر سکتے ہیں اور یہ ہماری ٹیم کو ایک ویری فیکیشن بھیجے گا کہ آپ ادائیگی کے منتظر ہیں۔ ہم اس درخواست کو عموماً ۲۴ گھنٹوں میں فالو کرتے ہیں اور ادائیگی کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی معلومات ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کرتے ہیں

6.

۔ گِٹ پیٹڈ (رقم حاصل کرنا):۔ اور بس آپ کا والٹ بن جائے اور آپ کا اکاونٹ پور رفتار سے چل رہا ہو تو فلم اینکس آپ کو ہو بٹ کوائن بھیجے گا جو آپ نے کمائے ہیں

 

۔ آپ اپنی رقم بٹ کوائن میں رکھ کر انتظار کر سکتے ہیں یا اسے ڈالر، پاوںڈ وغیرہ میں تبدیل کرسکتے ہیں ۔ اور یہ آپ کی والٹ سروس کے ذریعے ہوتا ہے۔

چونکہ بٹ کوائن کی قیمت مارکیٹ کے حساب سے اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے تو یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اسے بٹ کوائن میں رہنے دیتے ہیں یا نہیں۔ تا ہم ہم آپ کے کسی بھی قسم کے سوال کا جواب دے کر خوشی محسوس کرینگے کیونکہ فلم اینکس میں ہمارے ساتھ بٹ کائن کے ماہر ریزیڈنٹ (مائیک سوینی) موجود ہیں۔

اور یہ کچھ طریقہ کار ہے فلم اینکس میں بلاگز ، وڈیوز اور فوٹوز بھیج کر بٹ کوائن کمانے کا ۔ آج ہی سائن اپ ہوں۔ ہمیں اپنی کہانی بتا ئیں اور کچھ بٹ کوائن کمانا شروع کریں

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160