دسمبر میں پھول۔۔۔ژینگ جنگنا کا فیشن ایڈیٹوریل ڈیزائینر فوونگ مائی کیلۓ ۔ ایف ڈبلیو 2013اور2014 کا انتخاب

Posted on at

This post is also available in:

ہم بہت خوشی کیساتھ ژینگ جنگنا کا تعارف کراتے ہیں جو کہ ایک فیشن فوٹو گرافر ہیں اور انکے کام کے ہم بہت شیدائی ہیں۔

BEHANCE

اس سائیٹ پر جا کر آپ ان کے متعلق مزید جان سکیں گے۔۔

نیو یارک شہر سے تعلق رکھنے والیں ژینگ ؛؛؛زی موشن ؛؛؛جنگنا بیجنگ میں پیدا ھوئیں اور سنگا پور میں پروان چڑھییں۔۔ژینگ کی فوٹو گرافی ایلے ویت نام میں ھارپر بازار۔۔ایشیا کی اگلی ٹاپ ماڈل اور ایل آفیشل  میں دکھائی گئی۔۔

ان کی کیمپین میں بہت بڑے نام تھے جسیے کہ مرسیڈیز بنز ،،مونٹ بلینک ،،لنکومے،،ٹریسیمے،،پونڈز اور کینن۔۔

جنگنا اب ایک زاتی ایک سالہ پروجیکٹ پر کام کر رھی ھے۔

 Motherland Chronicles,  

اور ھم چاھتے ہین کہ آ اس کو مزید تلاش کریں۔۔

ژٓینگ ہم آپ کا شکریہ ادا کتے ہین کہ ااپ نے ہمارے ساتھ اپنے کام کو شئیر کیا۔۔ہم آپ کے کام سے بہت پر جوش ہیں اور مستقبل میں بھی آپ کی کامیابی کیلۓ پر امید ہیں۔۔

 

 

امتیازات۔۔

فوٹو گرافی: ژینگ جنگنا
http://www.facebook.com/zemotion
http://instagram.com/zemotion
http://twitter.com/zemotion
http://zemotion.tumblr.com

سٹائلنگ: Phuong My
بال: Junya Nakashima
میک اپ: Viktorija Bowers
ماڈل: Kwak Ji Young @ Wilhelmina
فوٹو اسسٹنٹ: Ngoc Vu, Ernie Chang
تمام ملبوسات فوونگ مائی۔۔

© Zhang Jingna

© Zhang Jingna

© Zhang Jingna

© Zhang Jingna

© Zhang Jingna

© Zhang Jingna

 

© Zhang Jingna

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160