فی فا فٹ بال ولڈ کپ 2014

Posted on at


فی فا فٹ بال ولڈ کپ 2014



فٹ بال ایک ایسی گیم ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ کھیلی جاتی ہے اور اس گیم کا مزا نہ صرف کھیلنے او؛ے بلکہ دیکھنے والے بھی لیتے ہیں یہ زیادہ تر یورپ میں کھیلی جاتی ہے اور کچھ لوگ فٹ بال کو صرف گیم نہیں بلکہ اپنی زندگے دمجھتے ہیں۔




 


اج کل فٹ بال کا ولڈ کپ برا زیل میں شروع ہو گیا ہے اور سب کچھ چھور کر اس پر دھیاں دیتے ہیں جیسے ہی اس کا میچ شروع ہوتا ہے۔ اس دفعہ ٹوٹل ۳۲ ٹیموں نے اس ولڈ کپ میں شرکت کی ہے اور ابھی ان دنوں ان کے میچ جاری ہیں۔




سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اب یورپ کے ساتھ ساتھ ایشیا میں بھی اس گیم کو کھیلنے اور دیکھنے کا شوق پیدا ہو رہا ہے یہ ایک ایسی گیم ہے جس کی دجہ سے لوگ کچھ پل کے لیئے اپنی پریشانیاں بھول جات ہیں۔




جب بھی فی فا فٹ بال کا ولڈ کپ شروع ہوتا ہے لوگوں کا رجحان اس طرف بڑھ جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کا کاروبار بڑھ جاتا ہے ٹی وی شو ہوتے ہیں جو لوگ اس گیم کے شوقین ہوتے ہیں وہ براہ راست میچ دیکھنے کے لیئے گراونڈ میں جاتے ہیں چاہے انہیں دوسرے ملک ہی کیوں نہ جانا پڑے۔




فی فا ولڈ کپ کے لیئے کھیلنے والی ٹیمیں سارا سال اس کے لیئے تیاریاں کرتی ہیں اور اس گیم کو جیتنے کے لیئے اپنی ساری جان لگا دیتے ہیں۔ ویسے تو اس گیم میں کچھ ٹیمیں ہی ہیں جو ہر سال اچھا کھیلتی ہیں اور انہی ٹیموں کو ہی کپ ملتا ہے لیکن یہ گیم صرف کپ کی نہیں ہوتی جو اس گیم کو سب سے زیادہ دل سے کھیلے اور اور خوب اس گیم لا مزہ لے اس کے لیے اتنا ہی کافی ہوتا ہے۔




 


 



About the author

160