جولائی 2014 این وائے اے سی جوڈو کلب کا اطلاع نامہ

Posted on at

This post is also available in:

مقابلہ کی خبریں

10ویں سالانہ سمر سلام جوڈو چیمپین شپ کے نتائج

 

مینز سینیئر 81 کلو گرام- مشکال چیلڈزی ، سیکنڈ

مینز سینیئر 73 کلو گرام- انتھونی وینیٹی ، تھرڈ

مینز سینیئر 90 کلو گرام- پال ورچیو، تھرڈ

مینز ماسٹرز 90 کلوگرام- پال ورچیو، سیکنڈ

 

جوڈو گرینڈ پرکس کے نتائج- ہوانا کیوبا

 

وومنز 78 کلوگرام- کائیلاہیریسن، فرسٹ

مینز 81 کلوگرام- ٹریوس سٹیونز، سیکنڈ

مینز 66 کلوگرام- براڈ بولن، سیونتھ

وومنز 63 کلوگرام- ہانا مارٹن،  سیونتھ

 

2014 ہوانا گرینڈ پرکس ٹورنامنٹ ری کیپ" ہیری سن نے طلائ جیتا سٹیونز نے چاندی کا حاصل کیا

 امریکہ کی ٹیم نے ہوانا، کیوبا میں  کامیابی دکھائی اس گذشتہ ہفتے کے اختتام پر آئی جے ایف 2014 گرینڈ پرکس جوڈو ٹورنامنٹ میں۔

 

گھر کو ایک گولڈ میڈل کے ساتھ آنے والی 78 کے جی وومنز ڈویژن کی 2012 کے اولمپک کی گولڈ میڈلسٹ کائیلا ہیری سن ہے۔ اس کے پہلے میچ میں ، ہیری سن نے جیکولین اسنائیو جو کہ چلی سے تھی کو  2 سے کم منٹ میں ہرایا اور اپنا پہلا اپون حاصل کیا۔  دوسرے میچ میں جرمنی کی  لوئس ملزاہن کے خلاف میں ہیری سن نے اپون حاصل کیا 2 وازاری حاصل کرنے کے بعد 4 منٹ کے میچ کے بعد۔ تیسرے میچ میں جو کہ فائنل راؤنڈ کی طرف جا رہا تھا، ہیری سن ٹاپ پر آگئی ایک شکست کے ساتھ جو کہ 23 سیکنڈ ز تک رہی روس کی مد مقابل اینسٹاسیا دی میتریویا سے۔ ہیری سن فائنل مقابلہ جیتی فرانسیسی مقابلہ باز اوڈرے تاچیمو سے ۔ گرینڈ پرکس ٹورنامنٹ ہیری سن کا پہلا مقابلہ تھا 2013 میں اس کے گھٹنے کی سرجری کے بعد واپسی پر۔

ٹریوس سٹیون ایک اور نمایاں مقابلہ باز تھا جس نے مینز 81 کلو گرام میں دوئم رہا 

سٹیو کی فتح اس کے پہلے راؤنڈ سے شروع ہوئی جس میں اس نے کروشیا کے ٹومسلیو میریجانووک کے خلاف ایک اپون حاصل کیا۔ اگلے دو میچوں میں کیونا کے مقابلہ باز رائیڈل میرن اور برازیل کے مقابلہ باز، وکٹر پینالبر، کے خلاف سٹیونز نے دونوں اتھلیٹس کو ہرایا اور اپون حاصل کیئے، جو کہ اسے فائنل میچ میں جارجیا کے چرکیشولی کے خلاف لے گئے۔ سٹیو ایک سخت فائنل میں چرکیشولی کے خلاف ہار گیا اور چاندی کاتمغہ حاصل کیا۔ اگلا جوڈو گرینڈ پرکس ٹورنامنٹ بڈاپسٹ میں 21-22 جون کو رکھا گیا ہے۔

اس ایونٹ میں سیونتھ آنے والے تھے: براڈ بولن 66 کےجی، لیلانی اکی یاما 63 کے جی، ہانا مارٹن 63 کے جی، سمانتھا بلیئر 78 کے جی اور  رونی ایلور 78 کے جی سے زائد۔

 

پان امریکن اوپن انٹرنیشنل سان سیلواڈور، ایل سلواڈور کے نتائج

 

کائیلا ہیری سن-78 کلوگرام، سیکنڈ

مارٹی مالوئے-57 کلوگرام، تھرڈ

ہانا مارٹن-63 کلوگرام، ففتھ

نک کوسار- 60 کلوگرام، ففتھ

براڈ بولن-66 کلوگرام، ففتھ

اینڈریو جیکبز-100 کلوگرام، سیونتھ

 

پروموشنز

 جارج یوسٹس سے گرین بیلٹ جو ن 28، 2014

 

بیاد

T

ٹونی گرسانٹی، روکوڈان اور کن ٹورا ڈوجو آف بفالو  نیو یارک کے جوڈو کے استاد،  16 جون کو اچانک انتقال کر گئے۔ وہ ایک قابل عزت اور مستعد ریفری تھے اور ایم کین جوڈو چیمپیئن شپ کے ایک منتظم تھے۔  وہ نیویارک سٹیٹ جوڈو ، انک کے نائب صدر بھی تھے۔ ٹونی کا قومی اور عالمی سطح پر حوالہ دیا جاتا تھا اور وہ ایک مسلسل ریفری تھے نیویارک اوپن کے۔ ایک حیرت انگیز شخص، ٹونی کی تمام لوگ کمی محسوس کریں گے۔ خاندان کے لیئے میری طرف سے تعزیت۔

 

میل اپیلباؤم، این وائے اے سی جوڈو

 

مستقبل کے سٹارز

رینڈی اور ڈینی مورس ( جس کی عمر چار سال ہے) ان کے پلے جوڈو کے مقابلہ میں، جیسن مورس کی تکریم۔

آنے والے ٹورنامنٹس اور خاص تقریبات

دی لبرٹی گیمز

تاریخ : اتوار- جولائی 20، 2014

مقام: میکیل کرسچن اکیڈمی 36 ساکانڈاگا روڈ، سکوٹیا ، نیویارک

رابطہ: جیسن مورس جیسن مورس 210 @ یاہو ڈاٹ کام

 

جوڈو گرینڈ پرکس یولان باتر، منگولیا

تاریخ: جولائی 4، 2014

یو ایس اے روسٹر

جوڈو گرینڈ سلام انٹرنیشنل ٹیومن، روس

تاریخ: جولائی 12-13، 2014

یو ایس اے روسٹر

پان امریکن اوپن ، سیان تیاگو دی چلی، چلی

 تاریخ: 26-27، 2014

یو ایس اے روسٹر

 

پان امریکن اوپن، میامی

تاریخ : اگست 3 ، 2014

یو ایس اے روسٹر

 



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160