ورلڈ کپ 2015

Posted on at


ایڈیلیڈ (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء میں پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں وہاب ریاض نے حاصل کیں۔ انہوں نے 7 میچوں میں 368 رنز دے کر 23 کی اوسط سے 16 وکٹیں لیں۔

آسٹریلیا کے خلاف ان کی شاندار باؤلنگ کو شائقین کرکٹ کی جانب سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جس میں انہوں نے واٹسن کو بالکل بے بس کردیا تھالیکن پاکستانی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ نے ان کی تمام محنت پر پانی پھیر دیا۔



About the author

zia-rahman

1CTASK9uac6iKbumysxMxU3Jgj2urkWhP4

Subscribe 0
160