پاکستان میں دہشت گردی

Posted on at


 

دہشت گردی کیا ہوتی ہے ؟ خوف اور حراس پھلانا

               .

آج کل دہشت گردی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے . ہر روز ٹارگٹ کلنگ سے لوگ شہید ہو جاتے ہیں . دہشت گردی کسی ملک کی معاشی حالت کو تباہ کر دیتی ہے . بم بلاسٹ سے ہزاروں جانے جاتی ہیں . جب تک دہشت گری ختم نہیں ہو گی تب تک ملک ترقی نہیں کر سکتا .

                

دہشت گردی سے ہزاروں طرح کے نقصان ہوتے ہیں . دہشت گردی کی وجہ سے ملک کی معاشی حالت بہت خراب ہو گئی ہے . ملک کا کافی سارا بچت دہشت گردی  کے خلاف جنگ میں خرچ ہو جاتا ہے .            دہشت گردیکی وجہ سے بہت ساری انٹرنیشنل کمپنیز یہاں سرمایا کاری نہیں کرتی اس سے ملک کو کافینقصان ہوتا ہے . دہشت گردی کی وجہ سے سھیا کاری ختمہو گئی ہے . دہشت گردی کی وجہ سے ملک میں گیمز نی ہو رہی کوئی ملک اپنی ٹیم یہاں بھجنے کی لیے تیار نہیں ہے جس کی وجہ سے ملک پر گہرا اثر پڑتا ہے . دہشت گردی کی وجہ سے ملک میں مہنگی بہت بڑھ گئی ہے . دہشت گردی کی وجہ سے ملک میں بجلی بھی متاثر ہوئی ہے .

 

جب تک کسی ملک میں دہشت گردی رہے گی وو ملک ترقی نی کر سکتا . سب سے پہلے دہشت گردی ختم کرنی ہو گی تب جا کر کہیں دوسرے کاموں پر غور ہو گا تب  جا کر ملک ترقی کری گا .



About the author

160