ایسا لگتا ھے کہ موسموں کے خدا کو فیشن اچھا نہیں لگتا یا یہ کہ اس نے برفباری کو مرسڈیز بنز فیشن ویک کیساتھ ایک روایت بنا دیا ھے۔۔کسی نہ کسی طرھ سے یہ سیزن بھی برف سے ڈھکا ھوا ھے۔۔
صبح کے ۹ بجے سے ہی ہم لوگ لنکن سنٹر کی راھ گزاریوں پر اچھل رھے ہیں تا کہ شو بہت محفوظ ھو۔فرنٹ دروازے تک کا لمبا رستہ حسب سابقہ فوٹوگرافرون اور بلاگرز سے بھرا ھوا ھے جو آپ کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔کچھ فیشن کے مارے کیمرون کے سامنے پوز بنا رھے ھوتے ہیں۔۔کچھ بالکل آپکو توجہ نہیں دیتے اور آگے بڑھ جاتے ہیں۔ کئی خواتین نے نیو یارک کی شدید گرمی کو زیر کرنے کیلۓ گرمیوں کے کپڑے اور سیندلز پہن رکھے ہیں۔۔مجھے نہیں پتا کہ یہ صحیح لگتا بھی ھے یا نہیں۔۔کیونکہ گرمی اور سردی کے فیشن مختلف ھوتے ہیں،کیوں کہ نہیں؟
سب کچھ ویسے کا ویس ھی ھے جسطرح فروری کے فیشن ویک کو ھونا چاھیۓ تھا۔۔مگر بہت ساری ایسی چیزیں ھیں جو اسکو بہت خاص بناتی ہیں۔۔
یہ سیزن بہت سی وجوھات کی بنا پر بہت اہم ھے ۔۔نئی آرگنائزیشن آئی ایم جی فیشن کی فیشن ویک مین شمولیت اسکو اور بھی اھم اور زبردست بناتی ھے۔۔لنکن سنٹر کے اندر اور اطراف میں لوگوں کا ھجوم آپ کو اسکے بہت زیادہ پیشہ ورانہ ھونے کا احساس ھوتا ھے۔۔آپ یقینی طور پر یہ محسوس کرتے ہیں کہ ھم اس فیشن اندسٹری میں کام کرتے ہیں۔۔اور ھم یہاں بزنس کیلۓ آۓ ہیں۔جو کہ بہت زبردست ھےجی ھاں ہم اس سب کے دوران اپنے آئی فون کے بغیر نہیں رہ سکتے ۔مگر یہ تو آج کے ماڈرن دور کی حقیقت ھے۔اور اسی طرح ھم اب اپنا کا م کرتے ہیں۔۔سماجی میڈیا اصول بناتا ھے۔
.
اس کو ترتیب دینا ایک مشکل کام تھا ور ھم میں سے زیادہ تر تو تمام شوز میں شامل بھی نہیں ہو سکے جو کہ ایک دن کیلۓ بناۓ گۓ تھے۔۔مگر اسکو صحیح طور پر کام کیلۓ بہت سے لوگوں نے اس میں بھرپور محنت کی تھی،
آرگنائیزیشن کے موقعے تو ایک طرف اس دفعہ یہ سیزن بہت اہمیت کا حامل اس وجہ سے بھی ھے کہ اس میں دو سالگرہ ہیں اور ڈونا کرن اور بی سی بی جی کی ۔۔ڈونا کرن کیساتھ ھم ۳۰ ویں سالگرہ نیو یارک کی خواتین کی چک ایند ایلیگنٹ کی منا رھے تھے۔۔تمام کی تمام ایسے لگ رھے تھے کہ جیسے برانڈ وال سٹریٹ کے مقام کی روح کی عکاسی کرتے ہیں۔۔
یہاں مجموعی طور پر کلیکشن مین زبردست کچھ بھی نہیں تھا۔مگر ڈونا کرن کو ہم ایک اس وجہ سے پسند کرتے ہیں ۔کہ وہ اپنے آپ کے ساتھ اور نیو یارک کی خواتین کیساتھ مخلص ہیں۔۔
نے اپنی کئی بہت اعلیٰ تکنیکون کو دوبارہ ایجاد کیا بی سی بی جی کیلۓ ان کی ۲۵ سالگرہ کے موقع پر۔یہاں ہم نے وہ دیکھا جسکو ہم دیکھنا چاھتے تھے،،۔تہیں ۔۔کلر بلاکنگ۔، ایسیمٹری۔، بہت ہی اعلیٰ کلیکشن تھی جو ھمیں چاہیۓ تھی۔۔
یہ سیزن ہمارے لیۓ پہلے ہی بہت کلیکشن اور پرفامنسسز لا چکا ھے۔۔ہم اس سب کو ضرور بحث میں کائیں گے جیسے ہی فیشن ویک اختتام کی طرف آتا ھے۔
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں
کہ ایک خاص شو کو آرگنائیز کرنے والے کلیکشن سے بہت بہتر ہیں۔، مگر کبھی اسکے بر عکس بھی۔۔ کلیکشن بہت بہتر نظر آسکتی تھی ایک نئی جدت کیساتھ مگر ہم اس کو دیکھ سکتے ہیں اور اس کا موازنہ کرسکتے ہیں اوریہ ہی اسکو بہت زبردست فیشن ویک بناتا ھے۔
دو دن مزید بھی ہیں تو آیۓ انتظار کریں تا کہ ہم اس ۲۰۱۴خزان اورسردی کے موسم کو نیو یارک میں مختصر کریں۔۔
-KG
.