یادگار شہداء

Posted on at


یادگار شہداء


پی او ایف واہ کینٹ میں بہت سے ایسے مقامات ھیں جو کہ دیکھنے سے تعلق رکھتے ھیں اور آج کے بلاگ میں یادگار شہداء کے بارے میں زکر کروں گا۔ یہ اُن عظیم ماؤں کے عظیم و بہادر بیٹوں اور ہمارے شیروں کی یاد میں بنایا گیا ہے جنہوں نے وطن عزیز پاکستان کی خاطر جانیں قربان کی اور ہمارے دلوں میں گھر کر گئے۔ خدا عزوجل اُن کو جنت الفردوس میں بلند درجہ عطا فرمائے۔



اے راہ حق کے شہیدو۔۔۔۔ وفا کی تصویرو۔۔۔۔ تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کرتی ھیں۔۔۔۔





واہ کینٹ نے عظیم جانبازوں کی یاد میں اور اُن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک پوائنٹ "یادگار شہدا" کے نام سے تعمیر کیا۔ کارگل کی جنگ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ۱۹۹۹ میں ہوئی۔ یہ جنگ ۷۳ دن تک جاری رہی۔ اس جنگ میں بہت سے مجاہد شہید ہوئے اور باقی غازی بن کر لوٹے۔ شہید ہونے والوں میں ۳ کا تعلق واہ کینٹ سے تھا۔


 کپٹن ناصر شہید
 شیر خان شہید
عبدالجبار شہید



جب اِن کی نماز جنازہ ادا کی گئی تو جنازہ گاہ میں جگہ کم پڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر، فٹ پاتھ پر اور جہاں کسی کو جگہ ملی اُدھر ہی صفیں بنا کر نماز جنازہ ادا کی۔ (خدا اُن کو جنت الفردوس میں بلند دوجہ عطا کرے)۔


 


 


Weitten  By :-

Usman-Annex

Blogger :- Filmannex

Previous Blog Posts :- http://www.filmannex.com/usman-annex/blog_post



About the author

usman-annex

Hye.. This is Usman.. Am doing Bs in Mechanical.. And Blogger at FilmAnnex..

Subscribe 0
160