اینٹی گریٹنگ انسٹرومنٹس۔۔۔۔۔۔۔
اینٹی گریٹنگ ﴿یامحفوظ کر کے جمع کرنے والے ﴾انسٹرومنٹسایسے انسٹرومنٹس ہوتے ہیں جو ایک مخصوص یا دیے ہوے وقت میں کسی سرکٹ کو فراہم کردہ مقدار یا الیکٹریکل کی کل مقدار کی پیماءش کرتے ہیں اور اس پویءنٹر اور ڈاءلواں کے جوڑے کے ذریعے ظاہر کرتے ہیں۔ایسے انسٹرومنٹس جو ایک دیے گے وقت کے لے کسی سرکٹ کو فراہم کی گی بجلی کی کل تعدا یا مقدار یا الیکٹریکل انرجی کی کل مقدار کی پیماءش کرتا ہے انرجی میٹر اس کی انسٹرومنٹس کی اہم مثال ہے
ایسے انسٹرمنٹس میں ایک گیر لگا ہوتا ہے جو پیماءش کی جانے والی الیکٹریکل کوانٹٹی اور قوت کا صیح تعین کرتی ہہے۔جس پر بجلی کی مقدار یا انرگی فراہم کی جارہی ہوتی ہے ان انسٹرومنٹس کا اگر سرکٹ سے نکال دیا جاے تو ان پر ریڈنگ ہندسوں کی شکل میں رہتی ہے
ڈسپلے انگ انسٹرومنٹس۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایسے انسٹرومنٹس ہوتے ہیں جو پیماءش کی گی ویلیو مثلا وولٹٰج ٹاءم کو لہروں کی صورت میں سکرین پر ظا ہر کرتے ہیں مثلا آسیلو سکوپ
کام کرنے کے لحاظ سے سیکنڈری انسٹرومنٹس کی اقسام
اس کی دو اقسام ہیں
اینالوگ انسٹومنٹس
ڈیجیٹل انسٹرومنٹس
اینالوگ انسٹرومنٹس
ڈفلیکشن ٹاپ انسٹرومنٹس جو ایک سکیل اور متحرک پواینٹر پر مشٹمل ہوتے ہیں اینالوگ انسٹرومنٹس کہلاتے ہیں۔ان کے زاویای پوینٹر کی زاویای حرکت پیماءش کی جاتی ہے اینالوگ انسٹرومنٹس کو پڑھنا اور ان کی مرمت کران بالکل آسان ہے۔تاہم ان سے حاصل ہونے والی ریڈنغز میں غلطی کا امکان ہوتا ہے یہ انسٹرومنٹس روز مرہ زنڈگی کے اور ہر جگہ بڑے وسیع پیمانے پر استعمال کیے جاتے ہیں
ڈیجیٹل انسٹرومنٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اسیے انسٹرومنٹس ہوتے ہیں جن کی پیماءش کے لے لاجک سر کٹس یا پھر ایسے انسٹرومنٹس جن کی ڈیجیٹل میں ظاہر کی جے ڈیجیٹل انسٹرومنٹس کہلاتے ہیں
ان انسٹرومنٹس میں اینالوگ انسٹرو منٹس کی طرح انسانی غلطی کا امکان بالکل نہیں ہوتا یعنی ان انسٹرومنٹس سے زیادہ درست ریڈنگز حاصل ہو تی ہے