انسولیشن
الیکٹریکل کیبلز میں استعمال ہونے والی کیبلز کے ساتھ جو انسولیشن استعمال ہوتی ہے ان کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہونا ضروری ہیں
١۔ بہت زیادہ انسولیشن رزسٹنس ہو۔
۲۔ بہت زیادہ ڈائی الیکٹرک سٹرینتھ ہو۔
۳۔ پانی اور نمی کو جزب کرنے کی صلاحیت ہو اور اگر اسا نا ہوا تو یہ بہت نقصان دے ہے اور اس کی سٹرینتھ بھی کم ہے۔
۴۔ بہت زیادہ درجہ حرارت پر کام کر سکتی ہو۔
۵۔ تھرمل رزسٹنس بہت ہی کم ہو۔
٦۔ پاور فیکٹر بھی بہت کم ہو۔
ڈائی آلیکٹرک سٹرینتھ
اگر الیکٹروسٹاٹک یونیفارم ہو تو ہم سڑیس معلوم کر سکتے ہیں اگر ایپلائیڈ ولٹیج کو تھیکنس پر تقسیم کر دیں۔
اگر فیلڈ یونیفارم نہ ہو تو سٹریس ڈائی الیکٹرک پر کسی بھی پوائنٹ پر سنگل کور کیبل کی مندرجہ ذیل سے معلوم کر سکتے ہیں۔
پوٹینشل ڈفرینس کنڈکٹڑ کے درمیان اور شیتھ کیے گئے ورک سے تبدیل ہو کر یونٹ چارج سے ٹو شیتھ تک ہے۔
اس لیئے سب سے زیادہ سٹریس اثر کرتی ہے سب سے کم ریڈیس پر اور سٹریس سب سے زیادہ کنڈکٹڑ کے سرفیس پر ہوتی ہے یا انر کی سب سے زیادہ لیئر پر جو ڈائی الیکٹرک جڑی ہوتی ہے سب سے زیادہ سٹریس سے۔